وزیر اعلیٰ پنجاب کے “دھی رانی ” پروگرام کے سیکنڈ فیز کےتحت 97جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کی خصوصی شرکت

چکوال(نیوز رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے “دھی رانی ” پروگرام کے سیکنڈ فیز کےتحت 97جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب ڈپٹی کمشنر چکوال کی خصوصی شرکت ڈپٹی کمشنر چکوال میڈم سارہ حیات ، اور چکوال کی تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر بھی تقریب میں شریک ہوئے ،چکوال محکمہ مال کی طرف سے سینیر پٹواری عمران خالد ،گلستان ۔ساجد علی حیدر ،محمد عرفان محمد جواد ۔ثاقب علی ۔نائب تحصیلدار راجہ افتاب خالد محمد ہوریرہ، عثمان ،شیراز علی خان ، نے بھی خصوصی شرکت کی.