وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 24 اپریل کو طلب

اسلا م آباد(نیوز رپورٹر ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 24 اپریل کو طلب کر لیابھارت کے بیان پر حکمت عملی کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اجلاس جمعرات کی صبح اسلام آباد میں ہو گا، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت شریک ہو گی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اجلاس طلب کیے جانے کی تصدیق کر دی بھارت کے حالیہ بیان کا جائزہ اور ردعمل پر غور کیا جائے گاقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملکی سیکیورٹی پالیسی کے تناظر میں اہم قرار۔