راولپنڈی(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب کی جانب سے 59 ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے محمد وارث کلیارکا تبادلہ باغبان پورہ لاہور میں جبکہ عامر ملک کا تبادلہ سنٹرل پولیس آفس لاہور کر دیا گیا
مامون علی کا تبادلہ نولکھا لاہور ، ظفر اقبال کا تبادلہ چناب نگر چنیوٹ کر دیا گیا ہے.
محمد عظیم کا تبادلہ جڑانوالہ فیصل آباد میں اور زاہد حسین کا تبادلہ فیکٹری ایریا فیصل آباد میں کر دیا گیا ہے
سجاد حسین کا تبادلہ سیدن شاہ چکوال میں اور خالد محمود کا تبادلہ صدر بہاولپور میں ہوا ہے
نوید مرتضیٰ کا تبادلہ بھوانہ چنیوٹ میں کر دیا گیا جبکہ فیاض احمد کا تبادلہ وزیر آباد گجرانوالہ میں کیا گیا
سرفراز حمد کا تبادلہ گجرانوالہ کینٹ میں اور محمد اکرام اللہ کا تبادلہ سو ہاوا جہلم میں کر دیا گیا ہے
اظہر محمود کا تبادلہ راولپنڈی میں اور محمود الحسن کا تبادلہ سیٹلائٹ ٹاؤن گجرانوالہ میں کیا گیا ہے
اظہر حسین کا تبادلہ ممتاز آباد ملتان اور شبیر احمد کا تبادلہ صدر خانیوال میں کر دیا گیا ہے
عبدالمجید کا تبادلہ جہانیاں خانیوال اور محمد اسلم کا تبادلہ فتح جھنگ اٹک میں کر دیا گیا
غلام اصغر کا تبادلہ سنٹرل پولیس آفس لاہور اور خالد محمود کا تبادلہ صدر رحیم یار خان میں کر دیا گیا
ملک محمد اکبر کا تبادلہ عارف والا میں اور عبدالباسط کا تبادلہ صدر اوکاڑہ میں کر دیا کیا گیا ہے
تقی عباس اختر کا تبادلہ اوکاڑہ اور صفدر محمود کا تبادلہ سپیشل برانچ ملتان میں ہوا ہے
محمد نواز کا تبادلہ انٹیلی جینس سپیشل برانچ فیصل آباد، محمد مبین کا تبادلہ اقبال ٹاؤن لاہور میں ہوا ہے
ندیم افضل کا تبادلہ دنیا پور اور سید اسرار حسین جعفری کا تبادلہ سپیشل برانچ لاہور میں کیا گیا
سید آصف علی گیلانی کا تبادلہ لاہور کینٹ میں اور امان اللہ کا تبادلہ سپیشل برانچ لاہور میں کر دیا
علی رضا کا تبادلہ سپیشل برانچ صدر لاہور میں اور صبغت اللہ سٹی لاہور میں کر دیا گیا ہے
آصف محمود کا تبادلہ گجرانوالہ اور سعد سعود صفدر کا تبادلہ پیپل کالونی فیصل آباد میں ہوا ہے
ممتاز احمد میکن کا تبادلہ سرائے عالمگیر گجرات اور عارف محمود خان کا تبادلہ پنڈی بھٹیاں حافظ آباد میں ہوا
محمد اعظم کا تبادلہ پھالیہ اور ثناء اللہ کا تبادلہ مظفر گڑ ھ میں کر دیا گیا ہے
عبدالشکور کا تبادلہ سرور شہید مظفر گڑھ اور محمد بخت نصر کا تبادلہ علی پور مظفر گڑھ کر دیا گیا ہے
محمد اقبال کا تبادلہ سنانواں مظفر گڑھ اور عبدالکریم کا تبادلہ روجھان راجنپور میں ہوا ہے
ناصر محمود کا تبادلہ ہیڈ کوارٹر بھکر اور خالد محمود کا تبادلہ راولپنڈی کینٹ میں کر دیا گیا ہے
سہیل ظفر کا تبادلہ راولپنڈی اور ابرار احمد کا تبادلہ صدر بہاولنگر کر دیا گیا
محمد اسلم کا تبادلہ ہیڈ کوارٹر بہاولنگر اور زاہد علی کا تبادلہ منچن آباد بہاولنگر کر دیا گیا ہے
راؤ دلشاد علی کا تبادلہ سٹی رحیم یار خان اور محمد فیاض الحق کا تبادلہ سی سی ڈی راجنپور میں کر دیا گیا
جاوید اقبال کا تبادلہ راولپنڈی اور مبشر علی انور کا تبادلہ سی سی ڈی اٹک کر دیا گیا
جاوید اختر کا تبادلہ سی سی ڈی بہاولنگر اور محمد قیصر حسنین کا تبادلہ رحیم یار خان کیا گیا ہے
محمد ناصر کا تبادلہ نارووال اور فیصل منظور کا تبادلہ جہلم اور منیر احمد کا تبادلہ سی سی ڈی ایچ کیو پنجاب لاہور میں ہوا