اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383پوائنٹ اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 18 ہزار 959پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 383پوائنٹس بڑھ کر 118959پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
