وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے لاہور قلندرز کی پی ایس ایل فائنل میں شاندار فتح پر دلی مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے لاہور قلندرز کی پی ایس ایل فائنل میں شاندار فتح پر دلی مبارکباد۔

لاہور قلندرز کی جیت پاکستان کے نوجوانوں کے جذبے کی بہترین مثال ہے۔

یہ فتح ٹیم ورک اور محنت کی کامیابی ہے، پوری قوم کو مبارک ہو۔

لاہور قلندرز نے پاکستان کرکٹ کا روشن مستقبل یقینی بنا دیا۔

وزیر ریلوے نے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو محنت کا خراج تحسین پیش کیا۔

لاہور قلندرز کی فتح نوجوانوں میں حوصلہ اور جذبہ بڑھانے کا باعث ہے۔

یہ کامیابی پاکستان کی قومی یکجہتی اور کھیلوں کی ترقی کی علامت ہے۔

حکومت کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی معاونت کے لیے پرعزم ہے۔

لاہور قلندرز کی فتح سے پاکستان کرکٹ کا عالمی تاثر بہتر ہوگا۔

وزیر ریلوے نے قوم کو لاہور قلندرز کی تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔

یہ جیت پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔

لاہور قلندرز کی فتح نے پوری قوم کو خوشیوں سے نوازا ہے۔

یہ کامیابی پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے لیے حوصلہ افزا مثال ہے۔

لاہور قلندرز نے ثابت کیا کہ محنت اور جذبے سے ہر حد ممکن ہے۔

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کھلاڑیوں کو روشن مستقبل کی دعا دی۔