تھانہ نیو ٹاؤن، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) تھانہ نیو ٹاؤن نے، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کوگرفتار کر لیا،اشتہاری سال 2022 سے نیو ٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا،ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ اشتہاریوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔