ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے مسافر آف لوڈ کردیا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ائر پورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے مسافر آف لوڈ ٹرانزٹ ویزہ میں ٹمپرنگ کرنے والا مسافر آف لوڈ مسافر پرواز نمبر PK 257 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا مسافر کی شناخت عبد المجید کے نام سے ہوئی پروفائلنگ کے دوران مسافر کے قبضے سے جعلی وزٹ ویزہ برآمد ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر کا وزٹ ویزہ 96 گھنٹوں کا تھا مسافر نے ٹمپرنگ کرتے ہوئے 96 گھنٹوں کے ویزہ کو 30 دن بنانے کی کوشش کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے ائیر لائن کے اہلکار کے ساتھ ملکر ٹمپرنگ کی مسافرکو آف لوڈ کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل پشاور منتقل کر دیا گیا.