راول ڈیم اور خانپور ڈیم میں پانی کا لیول بڑھ گیا بازشوں کے بعد خانپور ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ بلند ہوگئی. ایم ڈی واسا محمد سلیم

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر )حالیہ بارشوں کے بعد پانی کے ذخیرے میں اضافہ ، ایم ڈی واسا محمد سلیم نے کہا کہ راول ڈیم اور خانپور ڈیم میں پانی کا لیول بڑھ گیا ہے بازشوں کے بعد خانپور ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ بلند ہوگئی حالیہ بارشوں کے بعد خانپور ڈیم میں بھی پانی کی سطح ایک فٹ بلند ہوگئی ہےخانپور ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 19 سو 82 فٹ ہےخانپور ڈیم میں موجود پانی کا ذخیرہ 19 سو 20 فٹ ہےراول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 17 سو 52 فٹ ہے.

انہوں نے کہا کہ راول ڈیم میں موجود پانی کا ذخیرہ 17 اشاریہ 36 فٹ ہےمحکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے،دستیاب ریسورسز میں پانی کے اضافے کا امکان ہےاضافی بارشوں سے زیر زمین پانی کی سطح میں بھی اضافے کا امکان ہے.