اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا، بلال فاروق تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بھائی ہیں این اے 66 وزیر آباد ضمیی الیکشن کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔وزیر آباد اور گکھڑ میں تارڑ برادران اور ان کے ساتھیوں کے ڈیروں پر جشن کا سماں، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے۔
