اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج خیبرپختونخوا کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے بونیر کا دورہ کریں گے۔یہاں جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی بونیر کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے اور سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے.
