صدر آصف علی زرداری اُرومچی سے کاشغر روانہ، سنکیانگ کے نائب گورنر نے رخصت کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری اُرومچی سے کاشغر روانہ ہو گئے ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق سنکیانگ کے نائب گورنر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو رخصت کیا۔ اس موقع پر چینی اور پاکستانی اہلکار بھی موجود تھے.