راولپنڈی (کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی نیوٹاؤن انعم شیر اور ڈی ایس پی سٹی اظہر حسن شاہ، ڈی ایس پی کینٹ خالد محمود کو تعریفی لیٹر دئیے،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر جواد عباس، ایس ایچ او چکلالہ انسپکٹر سکندر نواز، ایس ایچ او نیوٹاؤن انسپکٹر محمد لقمان پاشا،ایس ایچ او مندرہ انسپکٹر تنویر اشرف .
ایس ایچ او پیرودھائی انسپکٹر علی عباس ہمدانی،ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم، انسپکٹر محمد عجائب، انسپکٹر افتخار احمد، انسپکٹر قلزم ظہیر،ایس ایچ او نصیرآباد سب انسپکٹر خالد یار، ایس ایچ او جاتلی سب انسپکٹر جمال نواز، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آفتاب حسین، سب انسپکٹر ممتاز خان کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے۔
تفصیلا ت کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی نیوٹاؤن انعم شیر اور ڈی ایس پی سٹی اظہر حسن شاہ، ڈی ایس پی کینٹ خالد محمود کو تعریفی لیٹر دئیے،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر جواد عباس، ایس ایچ او چکلالہ انسپکٹر سکندر نواز، ایس ایچ او نیوٹاؤن انسپکٹر محمد لقمان پاشا،ایس ایچ او مندرہ انسپکٹر تنویر اشرف .
ایس ایچ او پیرودھائی انسپکٹر علی عباس ہمدانی،ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم، انسپکٹر محمد عجائب، انسپکٹر افتخار احمد، انسپکٹر قلزم ظہیر،ایس ایچ او نصیرآباد سب انسپکٹر خالد یار، ایس ایچ او جاتلی سب انسپکٹر جمال نواز، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آفتاب حسین، سب انسپکٹر ممتاز خان کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔