وزیراعظم شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ، منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی، مصر کے وزیر ثقافت احمد فواد ھنو نے وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔