ایس پی عدیل اکبر کا نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ایس پی عدیل اکبر کا نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کردیا نماز جنازہ میں وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، پولیس، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز، سویلین کی بڑی تعداد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد جسد خاکی کو سرکاری اعزاز میں آبائی گاوں روانہ کردیا گیا.

اور یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت کے سرینہ چوک کے قریب مبینہ طور پر قتل یا خودکشی کا معملہ پولیس کے سینئر افسر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) عدیل اکبر نے خودکشی کرکے اپنی زندگی ختم کرلی ، جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا، ، پولیس ذرائع کے مطابق، ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے سرینہ چوک کے قریب اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی تھی ۔