پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے آج ہونے والے پریس کانفرنس جس میں پاک فوج نے مبینہ دھمکی آمیز خط کے حوالے سے واضح کیا کہ اس میں سازش کا کوئی عنصر شامل نہیں تھا جبکہ پاک فوج کی جانب سے یہ بھی واضح کیا گیا ک امریکا نے کسی بھی مرحلے پرک پاکستان سے فوجی اڈے نہیں مانگے تھے ، اس وضاحت کے بعد سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے عمران خان جھوٹا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، کیونکہ عمران خان مبینہ خط اور فوجی اڈوں کے حوالے سے مسلسل جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کر رہے تھے ۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">