اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسٹیشن کا کام مکمل نہ ہو سکا جبکہ منصوبے کے افتتاح میں چند دن باقی رہ گئے ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز سائٹ کا دورہ کیا تھا جس کے بعد سی ڈی اے، این ایچ اے، اور سول ایوی ایشن حکام کی دوڑیں لگ گئیں
ویلڈنگ، پلمبرنگ اور الیکٹریکل اور رنگ و روغن کا کام شروع کردیا گیا اسلام آباد ایئرپورٹ اسٹیشن میٹرو بس منصوبے کا ساتواں اور آخری اسٹیشن یے