عاصم احمد نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے عاصم احمد کی بطور چیئرمین ایف بی آرتعیناتی کی منظوری دی جس کے ساتھ ہی نئے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جب کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین ای او بی آئی کو ہٹانے کی بھی منظوری دیدی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
متعلقہ خبریں
تازہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days