مسجد نبوی واقعہ، سابق وزیراعظم عمران و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف تھانہ مارگلہ میں بھی درخواست دائر

اسلام آباد(سی این پی )سابق وزیر اعظم عمران اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید  کے خلاف ایک اور درخواست سامنے آگئی،درخواست تھانہ مارگلہ پولیس کو شیخ رشید کے خلاف دے دی گئی، درخواست گزار کا موقف ہے کہ سعودی عرب میں میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے توہین مسجد نبوی کی اس سارے معاملے کی پلاننگ پاکستان میں کی گئی۔شیخ رشید نے پری پلان مسجد نبوی کی توہین کروائی۔۔سابق وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائےمحمد نواز بھٹی نامی شہری کی جانط سے درخواست دی گئی