تھانہ نیلور کے علاقہ چراہ میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس اور منشیات فروش کا آمنا سامنا۔بدنام زمانہ منشیات فروش جبران عرف کالا نے پولیس پر بھاری اسلحہ سے فائرنگ کردی۔پولیس جوانوں کی بھی احتیاطی تدابہر اختیار کرتے ہوئے جوابی فائرنگ۔موقع پر مزید پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔پولیس اہلکاروں کی منشیات فروش کے ٹھکانے کی طرف پیش قدمی جاری ہے۔