اسلام آباد …پاکستان کے پاس ایک ایسی دھات موجود ہے جس کے صرف ایک ٹن مقدار سے چار کروڑ کلو واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے اور پاکستانی عوام تمام زندگی مفت بجلی استعمال کر سکتا ہے اور یہ خبر بھی اپ کو ثبوت کے بتائیں گے کہ پاکستان میں ایک ایسی دھات موجود ہے .جس کے چند سینٹی میٹرٹکڑے سے گاڑی کئی سال تک بغیر پٹرول کا چلا سکتا ہے. اور اس دھات کی تو انائی سے کارخانے زرعی ٹیوب ویل سب کچھ بغیر خرچ کے چل سکتے ہیں اس توانائی سے اپ زراعت اور ٹیکنالوجی میں انقلاب لا سکتے ہیں اور دنیا پر معاشی حکمرانی کر سکتا ہے یہ دھات کون سی ہے پاکستان کے پاس اس کے کتنے خزانے ہیں یہ کتنی خطرناک اور کتنی مفید ہے اور پاکستان کو اس کے استعمال سے روکنے کی سازش کس نے تیار کی یہ سب کچھ جاننے سے پہلے اپ کو اس دھات سے متعارف کرواتے ہیں. ڈسکور پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بنیادی طور پر یورینم دھات میں توانائی پیدا کرنے اور توانائی کو لاکھوں گناہ ملٹی پلائی کرنے کی صلاحیت موجود ہے کہ اس سے تباہ کن ایٹم بم تیار ہوتا ہے اس دھات کو جاری ہتھیاروں میں فیول کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے یورینیم ایک چاندی کی طرح چمکدار دھات ہے اس کا میچنگ پوائنٹ 1132 ایل سی ایس ہے جبکہ باولنگ پوائنٹ 4131 ایل سی ایس ہیں اس کا ایٹامک نمبر 92 جبکہ اٹامک ماس 238 ہے یورینیم کے دریافت ایک جرمن کیما دان مارجن کلورپروتھ نے کی تھی گرین قدرتی طور پر پائی جانے والی واحد ایسی دھات ہے اس کو اٹیم بم میں بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے.
لیکن ایٹم بم میں استعمال کرنے سے پہلے اسے ایک پراسیس سے گزرنا پڑتا ہے جسے یورینیم انرچمنٹ کہتے ہیں یورینیم کی انرچمنٹ کے بعد اس سے بجلی کی پیداوار ذرا عت ٹیکنالوجی صنعت اور ہر شعبت میں غیر معمولی فائدے حاصل کیے جا سکتا ہے لیکن دنیا پر اجاراہ داری رکھنے والی قوتوں نے ترقی پذیر ممالک کو اس دھات کو نکالنے سے روک رکھا ہے اور این پی ٹی معاہدے کے تحت اس کی انرجمنٹ پر سخت مانیٹرنگ لاگو کر رکھی ہے اس کے بارے دنیا کو یہ کہہ کر ڈرا رکھا ہے کہ اس سے ایٹم بم بنتا ہے.
لیکن یہ نہیں بتایا کہ ان سے دنیا میں ترقی کا انقلاب کیسے لایا جا سکتا ہے اور دنیا سے غربت کیسے ختم کی جا سکتی ہے جی ہاں عالمی طاقتوں نے ہمیں جس دھات سے ڈرا رکھا ہے وہ اس دھات کو استعمال کر کے دنیا کی بڑی معاشی طاقتیں بنتی جا رہی ہیں صرف ایک ٹن یورینیم سے چار کروڑ کلو واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے اتنی بجلی پیدا کرنے کے لیے 16 ہزار ٹن کوئلہ 80 ہزار بیرل تیز چلانا پڑتا ہے دنیا میں اس وقت 59 ممالک میں 442 جوہری بجلی گھر کام کر رہے ہیں دنیا بھر میں پیدا ہونے والی بجلی کی 23 فیصد پروڈکشن ان پلانٹس میں ہو رہی ہے 104 جوہری بجلی گھر امریکہ میں ہے امریکی بجلی گھروں میں 10 فیصد حصہ روس کے ان پرانے ایٹم بموں سے حاصل کردہ یورینیم سے بنتا ہے جنہیں معاہدے کے تحت ناکارہ کر دیا گیا تھا یہ بات حیران کن ہے کہ دنیا کی دو بڑی مخالف طاقتیں اپنے مفاد کے لیے ایک دوسرے کو یورینیم بھی فراہم کرتے ہیں ایک خطرناک ایٹم بمب میں صرف 15 کلو یو رینیم استعمال ہوتی ہے زمین اور سمندر میں اتنا یورینیم موجود ہے جو کئی صدیوں تک پوری دنیا کے لیے بجلی پیدا کر سکتا ہے جوہری بجلی گھر سے ماحول دو صاف بجلی پیدا ہوتی ہے اس کے استعمال سے امریکی فضا میں کاربن کے خلاف میں 1981 سے لے کر 1994 کے درمیان 90 فیصد کمی ہوئی ہے.