قمری سال پر تمام مسلم امہ اور ہر پاکستانی کے لئے دعا گو ہیں، محرم الحرام ہمارے لیے عزم و استقلال اور باہمی اخوت کا استعارہ ہے.عبدالعلیم خان

اسلام آ با د(سٹاف رپورٹر )صدر استحکام پاکستان اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نئے ہجری سال کے آغاز پر قوم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قمری سال پر تمام مسلم امہ اور ہر مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2025ء کے داخلے یکم جولائی سے شروع ،یونیورسٹی کا مقصد معیاری، سستی اور گھر بیٹھے تعلیم کی فراہمی ہے.ریجنل ڈائریکٹر شازیہ صدیق

مظفر آباد(سٹاف رپورٹر )ریجنل ڈائریکٹر شازیہ صدیق نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2025ء کے داخلے یکم جولائی سے شروع ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کا مقصد معیاری، سستی اور گھر بیٹھے تعلیم کی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہم نے دشمن کو دھول چٹا دی.گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہم نے دشمن کو دھول چٹا دی ہے، بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی عزت میں دنیا بھر میں مزید پڑھیں

سوات میں سیاحوں کے پانی میں ڈوبنے کے واقعہ پرافسوس کا اظہار. عظمی بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے سوات میں سیاحوں کے پانی میں ڈوبنے کے واقعہ پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کے روز جاری اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہارِ مزید پڑھیں

نیا اسلامی سال امت مسلمہ کیلئے امن اور سلامتی کا پیغام لائے، مریم نواز

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امت مسلمہ کیلئے امن اور سلامتی کا پیغام لائے،محرم الحرام ہمیں امام حسین علیہ السلام کی عظیم شہادت کی یاد دلاتا ہے،سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ہم ہندوستان کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ کبھی کرے گا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہےکہ ملک کی ترقی اور کامیابی کے لئے عوام، حکومت اور افواج کے درمیان مضبوط تعلق نا گزیر ہے، ہم ہندوستان کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ مزید پڑھیں

سوات آنے والے سیلاب کے باعث 18 سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ ، افسوس کا اظہار. صباء صادق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق اور رکن قومی اسمبلی صباء صادق نے سوات میں اچانک آنے والے سیلاب کے باعث 18 سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو جاری مزید پڑھیں

سوات کا سیلاب قدرتی آفت نہیں بلکہ موسمیاتی دبائو کا نتیجہ ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی کی چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان نے دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مزید پڑھیں

ڈی جی پی ایچ اے لاہور منصور احمد کا باغ جناح کا دورہ انتظامات، صفائی ستھرائی، ہارٹیکلچر اور سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا

لاہور(سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور منصور احمد نے باغ جناح کا دورہ کیا اور باغ میں انتظامات، صفائی ستھرائی، ہارٹیکلچر اور سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا،اس موقع پر انکے ہمراہ ڈائریکٹر ایڈمن صولت حیات وٹو بھی مزید پڑھیں

سوات سیلابی ریلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ ، افسوس کا اظہار .صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث ہونے والے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس وِنگ سے جمعہ کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے ابرار شاہ، طاہر اقبال، صلاح الدین جونیجو، جام عبد الکریم بجار، عبد القادر گیلانی ، سردار یعقوب خان ناصر کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی ابرار شاہ، طاہر اقبال، صلاح الدین جونیجو، جام عبد الکریم بجار، عبد القادر گیلانی اور سردار یعقوب خان ناصر نے ملاقات کی ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

دریائے سوات خوازہ خیلہ کے مقام پر سیلابی ریلے میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ ، افسوس کا اظہار.شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر سیلابی ریلے میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جمعہ کو وزیراعظم افس کے مزید پڑھیں

شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم، رمیش لال اور نوید عامر کی ملاقات

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سےمسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی رمیش لال اور نوید عامر نے جمعہ کو ملاقات مزید پڑھیں

کھیل کے میدان میں مرد و خواتین کو یکساں مواقع ،سہولیات دینا ہماری ترجیحات میں شامل شہباز شریف سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کی ملاقات

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کھیل کے ہر میدان میں میرٹ کی بنیاد پر ٹیلنٹ کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے،کرکٹ سمیت کھیل کے ہر میدان میں مرد و مزید پڑھیں

پاکستان نیشنل سیکیورٹی ڈویژن پالیسی ساز فہیم سردار بے دردی سے قتل تین دن گذرنے کے باووجود پولیس قاتلوں کا سراغ نہ لگا سکی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)و فاقی دارلحکومت کے تھا نہ آ بپارہ کے علاقہ جی سکس تھری میں اند ھے قتل کی واردات نامعلوم قاتلوں نے پاکستان کی نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کے اسٹریٹجک پلاننگ سیل میں سینئر پالیسی اسپیشلسٹ کے طور مزید پڑھیں

نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لئے منشیات سے پاک پنجاب کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

لاہور( سٹاف رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لئے منشیات سے پاک پنجاب کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں،حکومت پنجاب منشیات کے خاتمے کی مربوط کوششوں کیلئے پرعزم ہے۔وزیراعلی مریم نواز مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )عالمی درجہ بندی کے معتبر ادارہ ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے سال 2025ء کی امپیکٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف ایس ڈی جی4(معیاری تعلیم)کی درجہ بندی میں علامہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی بجٹ کی مکمل حمایت کرتی ہے، بجٹ کی منظوری میں بھرپور ساتھ دے گی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ میں پیپلز پارٹی کی تجاویز اور سفارشات تسلیم کرنے پر وزیراعظم، وزیر خزانہ اور حکومتی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز مزید پڑھیں

تحقیق ، جدت کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں، فوڈ سیکیورٹی ، پائیدار توانائی جیسے مقامی ، عالمی چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔سید یوسف رضا گیلانی

صوابی ( سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحقیق اور جدت کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں، فوڈ سیکیورٹی اور پائیدار توانائی جیسے مقامی اور عالمی چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔جمعرات کو صوابی میں مزید پڑھیں