لاہور ( سٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سوشل میڈیا پر کسی مذہب یا فرقہ کی توہین کی اجازت نہیں دی جائیگی،وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر محرم الحرام میں قیام امن مزید پڑھیں
لاہور ( سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ناقدین کو تنقید کا حق حاصل ہے اور ہم اس تنقید کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ہم سے بھی ماضی مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )فاٹا سے سابق رکن قومی اسمبلی سابق سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر حمید اللہ جان آفریدی نے فاٹا اور پاٹامیں شامل تمام انڈسٹریل ايسو سی ايشنز حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ 2025ءمیں قبائلی اضلاع مزید پڑھیں
راولپنڈی( کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹیگیشن مزید پڑھیں
راولپنڈی( کرئم رپورٹر )پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیرصدارت محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ، ایس ایس پی آپریشنز، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی ہیڈکوارٹرز، ایس پی سیکورٹی اور دیگر پولیس افسران بھی مزید پڑھیں
راولپنڈی( کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی محرم الحرام کے حوالے سے پولیس افسران سے میٹنگ، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ڈوہژنل ایس پیز، ایس پی ہیڈکوارٹرز، ایس پی سیکورٹی، مزید پڑھیں
لاہور (کرائم رپورٹر)ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزی جاری کر دی ترجمان موٹروے پولیس نے کہا کہ روڈ پر پھسلن ہے، روڈ یوزرزدوران سفر احتیاط برتیں، قومی شاہراہ پر جمبر، اوکاڑہ، ساہیوال،چیچہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل علاﺅالدین اپنے خالق حقیقی سے جا ملے جن کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر زمیں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز وررک سمیت دیگر مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم ہے ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی اقدامات ، یکم محرم الحرام سے02ربیع الاول تک کل181جلوسوں اور965مجالس کے لئے اسلام آباد پولیس،رینجرز، مزید پڑھیں
کراچی(سٹاف رپورٹر)ازبکستان کے سفیر علی شیر تختاایو کی قیادت میں تین رکنی اعلی سطحی وفد نے پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر میں ممکنہ تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینے کے لیے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے توانائی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے پاکستان کا مؤقف پیش کیا کہ توانائی کے شعبے میں پائیدار ترقی، جدید مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )مون سون بارشوں کا معاملہ جڑواں شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ نشیبی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر )موٹروے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ۔بارش میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر بارش کے دوران سڑکیں پھسلن کا شکار ہو جاتی ہیں جس سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت پاکستان ریلویز اور الائیڈ بینک لمیٹڈ (ABL) کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی ایک اہم تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے نیشنل کریڈٹ گارنٹی کمپنی لمیٹڈ (NCGCL) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، جناب عمار حبیب سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان میں گرین ڈویلپمنٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان ورکرز فیڈریشن PWF کے مرکزی قائدین سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد یٰسین، جنرل سیکرٹری اسدمحمود، صدر شوکت علی انجم، چیئرمین چوہدری عبدالرحمن عاصی، فنانس سیکرٹری سید عطاء اللہ شاہ و دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران کسی کو بھی اشتعال انگیزی اور شرپسندی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کرائی جائے گی، جلوسوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان نے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں تشدد کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور وہ تشدد کے خاتمے اور انسانی وقار کو برقرار رکھنے کے اپنے مسلسل عزم کا اعادہ کرتا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے پارٹی ارکان کو ہدایت کی کہ وہ مالیاتی بل 2025-26 کے حق میں ووٹ دیں۔ جمعرات کو مزید پڑھیں