قومی اسمبلی نے وزارت تجارت کے 26 ارب 99 کروڑ 85 لاکھ 74 ہزار روپے کے دو مطالبات زر منظور کر لئے

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی نے وزارت تجارت کے 30 جون 2026ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے اخراجات پورے کرنے کیلئے 26 ارب 99 کروڑ 85 لاکھ 74 ہزار روپے کے دو مطالبات زر منظور کر لئے مزید پڑھیں

دنیا بھر کی خاتون سفارت کاروں خاص طور پر پاکستان کی پوری لگن ، عمدگی کے ساتھ نمائندگی کرنے والی خواتین کو دلی مبارکباد پیش. آمنہ بلوچ

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے دنیا بھر کی خاتون سفارت کاروں خاص طور پر پاکستان کی پوری لگن اور عمدگی کے ساتھ نمائندگی کرنے والی خواتین کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ منگل کو دفتر خارجہ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا ابوظہبی میں فنڈ برائے ترقی کے ڈائریکٹر جنرل محمد سیف السویدی کو ہلالِ قائداعظم کا ایوارڈ پیش

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو ابوظہبی میں ابوظہبی فنڈ برائے ترقی کے ڈائریکٹر جنرل محمد سیف السویدی کو ہلالِ قائداعظم کا ایوارڈ پیش کیا۔ حکومت پاکستان نے محمد سیف مزید پڑھیں

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے مختلف رہنمائوں کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال ، آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تبادلہ خیال

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے مختلف رہنمائوں نے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تبادلہ خیال کیا۔ پی پی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، او آئی سی سمیت تمام سفارتی فورمز پر ایران کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا،شہباز شریف

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور او آئی سی سمیت تمام سفارتی فورمز پر ایران مزید پڑھیں

پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں پائیدارامن کےلئےہمیشہ مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا. شہباز شریف

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امیر قطر اور قطرکے عوام کےساتھ اظہا ر یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں پائیدارامن کےلئےہمیشہ مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا ہے۔ منگل کواپنے’’ ایکس مزید پڑھیں

شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی کی ملاقات

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی نے منگل کو یہاں ملاقات کی اورمشرق وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔’’ایکس‘‘ پر ایک پوسٹ میں مزید پڑھیں

ازبکستان کے سفیر کی وفاقی وزیر ہاؤسنگ و ورکس سے ملاقات: رہائش اور کمیونل ترقی میں تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آبا د (سپیشل رپورٹر) جمہوریہ ازبکستان کے سفیر، عالیشر توقتا یف، نے آج وزارت ہاؤسنگ و ورکس، اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ و ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا قطری سفیر علی مبارک الخاطر سےر ابطہ امریکی فوجی اڈوں پر ا یرانی افواج کے میزائل حملے پر تشویش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں قطری سفیر علی مبارک الخاطر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ انہوں نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی افواج کی جانب سے میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش مزید پڑھیں

امریکی مفادات پر حملے کیلئے ہمارے ہاتھ کھل گئے، ایرانی آرمی چیف جنرل عبدالرحیم موسوی

تہران(ما نیٹرنگ ڈیسک) ایرانی آرمی چیف جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ امریکی مفادات پر حملے کیلئے ہمارے ہاتھ کھل گئے،عبدالرحیم موسوی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کی، ہماری سرزمین پر مزید پڑھیں

ایران کا قطر ، عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ 6 میزائل داغے عراقی اڈے تباہ

دوحہ(ما نیٹرنگ ڈیسک) ایرانی آرمی چیف جنرل عبدالرحیم موسوی کے حکم پر ایرانی افواج نے شام کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحہ اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائل داغ دیئے،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دوحہ میں مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاست اصل میں امریکی اڈہ،حملے کا بھرپور جواب دینگے،ایرانی سفیر

اسلام آباد(سپعچیال رپورٹر)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران پر صہیونی اور امریکی حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں،صہیونی ریاست دراصل خطے میں امریکی اڈہ ہے،صہیونی حکومت نے این پی ٹی کا مزید پڑھیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ اس دوران خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور مزید پڑھیں

مالی سال 2024-25کے دوران جولائی سے مئی تک جاری کھاتوں کا خسارہ 1.812ارب ڈالر کی مثبت سطح پر رہا

لاہور ( کامرس رپورٹر )مالی سال 2024-25کے دوران جولائی سے مئی تک جاری کھاتوں کا خسارہ 1.812ارب ڈالر کی مثبت سطح پر رہا۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال2023-24کے اسی دورانیے میں یہ خسارہ 1.572ارب ڈالر تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

نیشنز ہاکی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چھ ، دو سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

اسلا م آباد ( سپورٹس رپورٹر ) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں نیشنز ہاکی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چھ ، دو سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 5 گول سکور کیے، مزید پڑھیں

کینسر سے جنگ لڑنے والی اداکارہ ا نجلین ملک مزید علاج کے لیے ترکیہ منتقل ہوگئیں۔

کراچی ( شوبز رپورٹر ) کینسر سے جنگ لڑنے والی اداکارہ، ماڈل و ہدایت کارہ انجلین ملک نے بتایا ہے کہ وہ مزید علاج کے لیے ترکیہ منتقل ہوگئیں۔انجلین ملک نے فروری 2025 میں انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا مزید پڑھیں

انٹرٹینر چاہت فتح علی خان نے اپنے گانوں کے نامناسب لرکس اور ویڈیوز پر وضاحت پیش

لاہور( شوبز رپورٹر ) سوشل میڈیا پر متنازع شہرت پانے والے گلوکار اور خود ساختہ انٹرٹینر چاہت فتح علی خان نے اپنے گانوں کے نامناسب لرکس اور ویڈیوز پر وضاحت پیش کر دی۔سوشل میڈیا پر مقبول گلوکار فتح علی خان مزید پڑھیں

ملک ابراراحمدکی پارٹی کے لیے گراں قدرخدمات ہیں جسکی کی بدولت چیئرمین قائمہ کمیٹی منتخب ہونا اعزازکی بات ہے۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین، پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اسد محمود، چوہدری زاہد احمد، محمد شفیق عباسی و دیگر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

تھانہ پیرودھائی ،فائرنگ اور چاقو کے وار سے راہگیر سمیت دو شہریوں کو زخمی کرنے والے 2 افراد گرفتار

راولپنڈی( کرئم رپورٹر )تھانہ پیرودھائی ںے ،فائرنگ اور چاقو کے وار سے راہگیر سمیت دو شہریوں کو زخمی کرنے والے 2 افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ اور چاقو کے وار سے راہگیر سمیت مزید پڑھیں

تھانہ مندرہ ، چوری،نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 4 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی( کرئم رپورٹر )تھانہ مندرہ ںے، چوری،نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 4 رکنی گینگ گرفتار،گینگ نے مساجد، مدرسوں، گھروں اور دکانوں سے چوری و نقب زنی کا انکشاف کیا،زیر حراست گینگ سے 9 لاکھ سے زائد مالیت کی الیکٹرانکس مزید پڑھیں