ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او سول لائنز آفس اور ایس ڈی پی او ٹیکسلا آفس میں میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی( کرئم رپورٹر )ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او سول لائنز آفس اور ایس ڈی پی او ٹیکسلا آفس میں میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ایس ڈی پی او سول مزید پڑھیں

ایس پی راول محمد حسیب راجہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے راول افس میں میٹنگ

راولپنڈی( کرئم رپورٹر )ایس پی راول محمد حسیب راجہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے راول افس میں میٹنگ، میٹنگ میں راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت، ایس ڈی پی اوز مزید پڑھیں

تھانہ چونترہ نے، رشتہ کروانے کے ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار،

راولپنڈی( کرئم رپورٹر )تھانہ چونترہ کی ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف کاروائی، رشتہ کروانے کے ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار، زیر حراست گینگ ارکان میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، گینگ ارکان رشتہ مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائیاں سنگین جرائم میں ملوث 08 اشتہاری مجرمان گرفتار اسلحہ برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ پٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر خرم شہزاد اور انکی ٹیم نے دورانِ چیکنگ 9mm پسٹل مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروںکا دورہ کیا،ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیااوربازار ڈیوٹی پر مامور ٹریفک افسران کو اپنے فرائض مزید پڑھیں

ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے ایف سی کے صوبیدار میجر اسلم خان مشوانی کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے ایف سی کے صوبیدار میجر اسلم خان مشوانی کو تفویض کردہ فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سر انجام دینے پر شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

اے آئی جی لاجسٹکس عبدالحق عمرانی کا ہیڈکوارٹر ایم ٹی سیکشن کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )اے آئی جی لاجسٹکس عبدالحق عمرانی کا ہیڈکوارٹر ایم ٹی سیکشن کا دورہ، موٹر ٹرانسپورٹ عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا، گاڑیوں کی حالت، ورکشاپس کے انتظامات اور دیگر فلیٹ مینجمنٹ امور کا معائنہ کیا،جبکہ سروس اسٹیشن مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جو اد طا رق نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ محر م الحر ام کے جلوسوں کے مجوزہ روٹس کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جو اد طا رق نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ محر م الحر ام کے جلوسوں کے مجوزہ روٹس کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،تمام سکیورٹی ڈیوٹی کو مزید پڑھیں

جرمن سفارت خانے کے چارج ڈی افیئرز کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )جرمنی کے سفارت خانے کے چارج ڈی افیئرز نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) کا دورہ کیا اور مختلف طلباء کی گریجویشن تقریب میں شرکت کی جاسکے۔نیوٹیک یونیورسٹی نے فخر کے ساتھ مختلف افراد کے طلباء کی مزید پڑھیں

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، امن ہی واحد راستہ ہے۔مشعال حسین ملک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے امریکا کے ایران پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، امن ہی واحد راستہ ہے۔یہاں جاری بیان کے مزید پڑھیں

2025-26، ہاوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے 25جاری و 2 نئے منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 15005.801ملین روپے کے فنڈز مختص

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )مالی سال 2025-26کے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت ہاوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے 25جاری و 2 نئے منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 15005.801ملین روپے کے فنڈز مختص کیے گئے مزید پڑھیں

مودی حکومت اپنے منفی پروپیگنڈے کی پشت پناہی کرنے میں ناکام رہی ہے.روبینہ قائم خانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی )کی سینیٹر روبینہ قائم خانی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھارت کے ایجنڈے کو بے نقاب کرنے کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے مزید پڑھیں

امریکی حملے آئی اے ای اےکے قانون اور دیگر بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کو ٹیلی فون کرکےامریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے آئی اے ای اےکے قانون اور دیگر مزید پڑھیں

پاکستان ، ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور ناجائز جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کی طرف سے ایران کی خودمختاری کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے اسرائیل کے ناجائز اقدامات کے احتساب کا مطالبہ مزید پڑھیں

بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اشد ضرورت ہے،اویس لغاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر بجلی سردار اویس احمد خان لغاری نے محرم الحرام میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے ڈسکوز کے چیئرمین ، سی ای اوز کو ہدایت کی ہے کہ محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کردی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے،ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات مزید پڑھیں

امریکہ مذاکرات کا جھانسہ ، اسرائیل بچانے کے لئےایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ یورپ کا تیل بند ایران نے جوابی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن، تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے مذاکرات کی آڑ میں جھانسا دیتے ہوئے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا، فردو، نطنز اوراصفہان میں جوہری اہداف پر بم برسا دیے، ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے اور مزید پڑھیں

اسرائیل دہشت گرد ریاست ہےمسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت ،اختلافات ختم ایک ہوجائیں،وزرائے خارجہ اجلاس سے صدر طیب اردوان کا خطاب

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے دارلحکومت استنبول میں او آئی سی کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، نیتن یاہو ہٹلر کی طرح پورے خطے کو تباہی مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق.وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد نے روس کی معروف توانائی کمپنی گیزپروم انٹرنیشنل کے اعلیٰ حکام سے سینٹ پیٹرز برگ میں ملاقات کی۔ گیزپروم کی جانب سے میٹنگ کی قیادت مزید پڑھیں

کروڑوں روپے مالیت کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کر نے پر تحقیقات مکمل ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ایچ اے نے ایوارڈجاری کرنے والے افسران کومعطل (Suspend) کر دیا چاروں افسران سے ریکوری کر نے کے احکامات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) بی یو پی کی مد میں کروڑوں روپے مالیت کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کر نے پر تحقیقات مکمل ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ایچ اے نے ایوارڈجاری کرنے والے افسران کومعطل (Suspend) کر دیا مزید پڑھیں