اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی فرانس کے خلاف سیمی فائنل میں فتح پر قومی ہاکی ٹیم کو دلی مبارکباد دی ہے ۔جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق پاکستان نے ایف مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس رپورٹر )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,595 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 57 ہزار روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس رپورٹر )بینکوں کے کھاتوں،قلیل مدتی قرضوں اورسرمایہ کاری(سٹاک) میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مئی 2025کے اختتام پربینکوں کے کھاتوں کاحجم 32757ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال مئی مزید پڑھیں
کراچی( شوبز رپورٹر ) ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی دوست تہمینہ خالد کے مطابق عائشہ خان کا 5 روز قبل کراچی میں انتقال ہوا ہے، تہمینہ خالد نے بتایا کہ انتقال کے وقت اداکارہ مزید پڑھیں
کراچی( شوبز رپورٹر )پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ غنیٰ علی نے کم عمری میں شادی کرنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی، اداکارہ نے جلدی شادی کرنے مزید پڑھیں
کراچی( شوبز رپورٹر )سینئر اداکارہ اسما عباس سکن ٹریٹمنٹ کرواکر مشکل میں پھنس گئیں۔ایک وی لاگ میں اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا کہ ان کے چہرے کی چھائیوں کے علاج کے دوران ایک ردِ عمل کے باعث ان کی مزید پڑھیں
لاہور( سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں یہ ایک کربناک مجبوری ہے۔پناہ گزین افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کوئی شوق سے مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )وزارت اطلاعات و نشریات کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”فیکٹ چیکر“ نے بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا اکائونٹس کی جانب سے پاکستان کے خلاف پھیلائی جانے والی جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی سختی سے مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر عام بحث جاری رہی اور مختلف جماعتوں کے اراکین نے بجٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے معروف اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو ایک تعزیتی بیان انہوں نے مرحومہ کی فنون لطیفہ اور اداکاری کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے،پاک فوج نے بھارت کو پیشہ وارانہ انداز میں منہ توڑ جواب دے کر نہ صرف ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیڈریشن انٹرنیشنل دی ہاکی (ایف آئی ایچ) نیشنز کپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کے خلاف فتح پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید مزید پڑھیں
راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل وابستگی پر زور دیاہے اور بین الاقوامی اصولوں پر مبنی عالمی نظام کی حمایت کا اعادہ کیاہے۔انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کے لیے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہفتے میں پی این ایس سی کا مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزارت سمندرپارپاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کی میزبانی میں پاکستان میں بڈاپیسٹ پراسس کی میٹنگ ہوئی۔ بطور مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک مزید پڑھیں
کراچی( سٹاف رپورٹر )سندھ میں آبی کاشتکاری کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ نے اقوام متحدہ کے صنعتی ترقیاتی ادارے یونیڈو-پاکستان، مقامی فش پروسیسرز اور برآمد کنندگان کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔ یہ اقدام یورپی مزید پڑھیں
راولپنڈی( کرئم رپورٹر )ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او کینٹ آفس میں میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ اوز کینٹ سرکل اور امام بارگاہوں مزید پڑھیں
راولپنڈی( کرئم رپورٹر )تھانہ نیو ٹاؤن ںے، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم کو گرفتار مزید پڑھیں
راولپنڈی ( کرائم رپورٹر )وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن اور چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی خصوصی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا مری روڈ پر غیر قانونی جمعہ بازار کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد( کرائم رپورٹر ) اسلام آباد پولیس کا احسن اقدام “پکا ر”15-کی کال پرمار گلہ پٹر ول یو نٹ اور تھانہ سیکرٹریٹ پولیس ٹیموں کا فوری ریسپانس،ہائیکنگ ٹریل پر راستہ بھول جانے وا لے شہریوں کو مسلسل جدوجہد کے مزید پڑھیں