بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور عالمی ادارہ خوراک کا ماں اور بچے کی صحت کیلئے تعاون کا عزم.روبینہ خالد

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اسٹریٹیجک اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد اور عالمی ادارہ خوراک (WFP) کی گلوبل نیوٹریشن ایڈوائزر، سسکیا ڈی پی، نے پاکستان بھر میں مزید پڑھیں

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکا تعلقات میں ایک سنگ میل ہے۔خواجہ محمد آصف

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیلڈمارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکا تعلقات میں ایک سنگ میل ہے۔اس سے پاک بھارت تنارعات کی بین الاقوامی حیثیت دوبارہ مزید پڑھیں

پنجاب کی عوام کیلئے مریم نواز کی حکومت خوش نصیبی ہے،عظمی بخاری

لاہور( سٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کی عوام کیلئے مریم نواز کی حکومت خوش نصیبی ہے،وزیر اعلی مریم نواز کے ویژن پر پنجاب میں صحت اور تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ٹھوس اقدامات مزید پڑھیں

ایران سے تین ہزار سے زائد پاکستانیوں کو نکالا جا چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )پاکستان نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ، ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

نوجوانوں کا مستقبل اعلیٰ تعلیم سےجڑا ہے تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کریم کنڈی

پشاور( سٹاف رپورٹر )گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ نوجوانوں کا مستقبل اعلیٰ تعلیم سےجڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،ہمارے صوبہ کے نوجوان تعلیم و قابلیت میں کسی سے کم نہیں،عصر حاضر کے تقاضوں مزید پڑھیں

پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی . شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق گورننس میں مزید پڑھیں

اعلیٰ معیار کی طبی تعلیم پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا قطعاً قبول نہیں،شہباز شریف

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں جعلی ادویات کے گھنائونے کاروبار کے مکمل سد باب کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ اعلیٰ معیار کی طبی تعلیم پر کسی مزید پڑھیں

برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے لئے ملکی صنعتوں کی ترقی نا گزیر ہے، شہباز شریف

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے لئے ملکی صنعتوں کی ترقی نا گزیر ہے،ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا،انہوں نے ان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف ، سیکریٹری مذہبی امور سید عطاء الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف ، سیکریٹری مذہبی امور سید عطاء الرحمان کی ملاقات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اس مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی ندیم عباس ربیرا، انوار الحق چوہدری ،محمد شہباز بابر ، احمد عتیق انور اور رانا ارادت شریف نے الگ الگ ملاقاتیں کیں

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی ندیم عباس ربیرا، انوار الحق چوہدری ،محمد شہباز بابر ، احمد عتیق انور اور رانا ارادت شریف نے الگ الگ ملاقاتیں کیں ، وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کا استحکام ، ترقی کے سفر کا آغاز معاشی ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے،محمد شہباز شریف

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا استحکام اور ترقی کے سفر کا آغاز معاشی ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے،پاکستان میں ورلڈ بینک کی جانب سے کنٹری پارٹنر شپ مزید پڑھیں

پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کو اچھی طرح بلکہ بہت اچھی طرح جانتے ہیں ، وہ اسرائیل ایران تنازعہ پر خوش نہیں ۔ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں اپنی سرکاری رہائش وائٹ ہائوس میں ظہرانہ دیا اور کہا کہ پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات ان کے لئے باعث مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کے مختلف پوش سیکٹرز میں امپورٹ پالیسی کی خلاف ورزی کا انکشاف ،ڈی واٹسن کیمسٹ سٹورز مالکان کوکسٹم کا نوٹس

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کے مختلف پوش سیکٹرز میں حرام فوڈ آئٹمزکو فروخت کرنے کا انکشاف جی این سٹور، Esajeesسمیت ڈی واٹسن کیمسٹ کے سٹورز مالکان کو کاغذات فراہم کرنے کا حکم‘ کلکٹر کسٹم کی ہدایت پر کسٹم مزید پڑھیں

پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ مصطفیٰ کمال

استور( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ

لاہور( سٹاف رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ نوازشریف آئی ٹی سٹی سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی سے منظور شدہ پنجاب کا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی زیر صدارت مون سون کی بارشوں اور محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر اہم اجلاس شہباز ہال حیدرآباد میں منعقد

حیدرآباد( سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی زیر صدارت مون سون کی بارشوں اور محرم الحرام کی آمد کے پیش نظرایک اہم اجلاس شہباز ہال حیدرآباد میں منعقد ہوا، جس میں نالوں کی صفائی، سڑکوں کی مرمت، مزید پڑھیں

آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کی کارروائی، ہوننگ فارماسیوٹیکل کو سر بمہر

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ نے زوننگ اور تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی پر ہائی کورٹ روڈ راولپنڈی پر قائم ہوننگ فارماسیوٹیکل میڈیکل کمپنی کو سیل کر دیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

تھانہ ٹیکسلا ، ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث 4 افراد گرفتار

راولپنڈی( کرئم رپورٹر )تھانہ ٹیکسلا نے ، ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث 4 افراد گرفتار، زیر حراست افراد سے چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 30 ہزار روپے، 3 موبائل فون اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او آفس سٹی میں میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی( کرئم رپورٹر )ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او آفس سٹی میں میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ایس پی راول،ایس ڈی پی او سٹی،ایس ایچ اوز،ڈی ایف سیز امام مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کمرشل پلاٹس کی نیلامی 19 جون 2025 جمعرات کو بھی ہو گی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے سیکٹر 13-G اور 14-G کے کمرشل پلاٹس کا شاندار نیلام عام کیا گیا فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب سے سیکٹر 13-G اور 14-G کمرشل پاٹس کا مزید پڑھیں