لیبیا کشتی حادثہ 2024 میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب بدنام زمانہ انسانی سمگلر گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے لیبیا کشتی حادثہ 2024 میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی سمگلر محمد اشرف اقبال عرف اشرف سلیمی کو گرفتار کرلیا ت ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں پھالیہ مزید پڑھیں

پانی ذخیرہ کرنے کی استطاعت بڑھانے، زراعت کے لئے درکار پانی کی فراہمی ،سیلاب کی روک تھام کے لئے نئے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے کی استطاعت بڑھانے، زراعت کے لئے درکار پانی کی فراہمی اورسیلاب کی روک تھام کے لئے نئے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہے ، توانائی کی مزید پڑھیں

موجودہ جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے (این سی سی آئی اے) کا قیام عمل میں لایا گیا۔ محسن نقوی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، سائبر کرائمز مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے بڑی کامیابی حاصل کی ہے،محسن نقوی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔منگل کو اپنے ایک بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مچھ اور مورگند، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن میں7 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا مزید پڑھیں

عید الضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات،سی پی او سید خالد ہمدانی ۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر عید الضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 250 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی و ٹریفک کے فرائض مزید پڑھیں

قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔محمد حنیف عباسی

ملتان(نیوز رپورٹر ) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایات پر قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ریلوے ملتان ڈویژن نے کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کروائی ڈی ایس ریلوے ملتان ذوالفقار علی مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا بڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کی ناقص کارکردگی کی بنا پر و فاقی پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے بڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کی ناقص کارکردگی کی بنا پر و فاقی پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے. تعینات مختلف سرکلز کہ پولیس افسران مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر مملکت /وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے آذربائیجان میں منعقدہ باکو انرجی ویک کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے آذربائیجان میں منعقدہ باکو انرجی ویک کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیرصدارت عید سکیورٹی اور جر ائم کے انسداد کے حو الے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیرصدارت عید سکیورٹی اور جر ائم کے انسداد کے حو الے سے اعلیٰ سطحی اجلاس شہر میں جرائم پیشہ عناصر کی جلد گرفتاری سمیت جرائم کی سرکوبی مزید پڑھیں

ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کامختلف ہاﺅسنگ پراجیکٹس کا جائزہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن کامختلف ہاﺅسنگ پراجیکٹس کا جائزہ این پی ایف کے پراجیکٹس ڈی ون کیپیٹل پارک سٹی، الرحیم ریزیڈیشیا، سیگھو ایگرو فارمز اور ہمارا گھر حیدرآباد کی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے حکمت عملی مزید پڑھیں

بندرگاہوں کی زمینوں پر غیر قانونی قبضے ختم کرنے کے لیے انسدادِ تجاوزات فورس قائم کریں گے۔ جنید انوار چوہدری

کراچی(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انوار چوہدری نے پیر کے روز پورٹ قاسم اتھارٹی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ میں جاری زمین اصلاحات کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ مزید پڑھیں

آر ڈی اے ٹاسک فورس نے پی آئی اے افسران کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم کے سائیٹ آفس کو سربمہر ، روڈ انفراسٹکچر کو مسمار کر دیا ۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کی ہدایات کے بعد راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ٹاسک فورس غیر قانونی تعمیرات اور غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوے ہے۔ ترجمان آر ڈی اے کے مطابق، آر ڈی مزید پڑھیں

ٹیکسلا-حویلیاں سیکشن پر واقع ریلوے اراضی سے غیر قانونی قبضے کے خلاف مؤثر انسداد تجاوزات آپریشن کامیابی سے مکمل

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پاکستان ریلوے، راولپنڈی ڈویژن نے آج ٹیکسلا-حویلیاں سیکشن پر واقع ریلوے اراضی سے غیر قانونی قبضے کے خلاف مؤثر انسداد تجاوزات آپریشن کامیابی مزید پڑھیں

مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران ریلوے نے 83 ارب روپے آمدنی حاصل کی ہے، جو کہ اس ادارے کا اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔ حنیف عباسی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ریلوے کی 77 سالہ تاریخ میں ریکارڈ کامیابیوں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مالی سال کے گیارہ ماہ کے مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کا آئی جی اسلام آباد سید ناصر علی رضوی اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے آئی جی اسلام آباد سید ناصر علی رضوی اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ اسلام آباد ماڈل جیل کا مزید پڑھیں

امریکی وفد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں سی پی او سید خالد ہمدانی سے خصوصی ملاقات

راولپنڈی (کرئم رپورٹر )امریکی وفد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں سی پی او سید خالد ہمدانی سے خصوصی ملاقات، امریکی وفد میں ایف بی آئی لیگل اتاشی کرس واٹکنز، میکسی ملین اسسٹنٹ لیگل اتاشی اور محمد نوید شامل ہیں، مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے ترکمانستان کی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 635پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 20ہزار 326پوائنٹس تک پہنچ گیا

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 635پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 20ہزار 326پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 635سے زائد پوائنٹس مزید پڑھیں