وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا چکلالہ اسٹیشن کا اچانک دورہ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا چکلالہ اسٹیشن کا اچانک دورہ اسٹیشن کی صفائی اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا صفائی کے حوالے سے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (RWMC) کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا انہو مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کو یومِ تکبیر کی دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں.وزیر ریلوے حنیف عباسی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر ریلوے حنیف عباسی کا یوم تکبیر، 28 مئی کے حوالے سے بیان پاکستانی عوام کو یومِ تکبیر کی دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں مسلم ممالک میں پہلی ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہونے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم تکبیر کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج کی بدلتی علاقائی سلامتی کی صورتحال میں ہماری جوہری صلاحیت ایک قابل اعتبار کم از کم دفاعی صلاحیت ہے، پاکستان جنگ کا خواہاں نہیں، پرامن بقائے باہمی اور بین مزید پڑھیں

1998 میں آج کے دن 6ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کو ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنا دیا .شہبازشریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اقتصادی پابندیوں، دبائو، دھمکیوں اور لالچ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے 1998 میں آج کے دن 6ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کو ہمیشہ کے لئے ناقابل مزید پڑھیں

سی سی پی کمپیٹیشن کمیشن پاکستان نے کنگڈم ویلی کو 15 کروڑ روپے جرمانہ کردیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے کنگڈم ویلی پر 15 کروڑ روپے جرمانہ کر دیااسلام آباد: کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے معروف ہاؤسنگ پروجیکٹ کنگڈم ویلی (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر گمراہ کن اشتہارات کے باعث 15 کروڑ روپے مزید پڑھیں

مسلسل ویکسی نیشن مہمات، موثر نگرانی، ہیلتھ ورکرز کی جرات کے نتیجے میں پولیو کیسز میں 99 فیصد سے زائد کمی آئی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آصف زرداری نے کہا ہے کہ مسلسل ویکسی نیشن مہمات، موثر نگرانی، ہیلتھ ورکرز کی جرات کے نتیجے میں پولیو کیسز میں 99 فیصد سے زائد کمی آئی ہے، پولیو فری پاکستان کی کوششوں کو ناکام بنانے مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرسخت ایکشن کا فیصلہ۔ چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرسخت ایکشن کا فیصلہ۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر فوری اور سخت قانونی کارروائی سمیت سنگین خلاف ورزیوں پر مختلف تھانہ جات میں گاڑیوں کو مزید پڑھیں

سلام آباد پولیس اور آنلائن ٹیکسی ایپ ”Yango” کے مابین باہمی تعاون پر معاہدہ طے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس اور آنلائن ٹیکسی ایپ ”Yango” کے مابین باہمی تعاون پر معاہدہ طے پاگیامعاہدے کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں آنلائن ٹیکسی بک کرنیوالے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے سمیت دونوں اداروں کے درمیان باہمی روابط مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا تھانہ چکلالہ کے علاقہ میں جائے وقوعہ کا دورہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا تھانہ چکلالہ کے علاقہ میں جائے وقوعہ کا دورہ، ایس ایس پی انوسٹی گیشن مقتولہ بچی کی والدہ سے ملیں اور انہیں اب تک مزید پڑھیں

تھانہ صادق آباد سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ صادق آباد نے، سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والے شخص مزید پڑھیں

تھانہ پیرودھائی غیر ملکی شہریوں کے جعلی ویزہ فارم تیار کرنے والے 4 افراد گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی نے،غیر ملکی شہریوں کے جعلی ویزہ فارم تیار کرنے والے 4 افراد گرفتار، زیر حراست افراد سے 2 لیپ ٹاپ،2 کلر پرنٹر، جعلی ویزا سرٹیفیکٹس،ویزہ فارم اور ریزیڈنشیل سرٹیفکیٹس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی مزید پڑھیں

مالیاتی ریکارڈ میں بے ضابطگیاں؛ ریاستی خزانے کو بھاری نقصان ، آرڈی اے کی نیب، ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو کارروائی کی درخواست. ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ مالیاتی ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جن کے نتیجے میں ریاستی خزانے کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ان بے ضابطگیوں میں ملزمان مزید پڑھیں

پارکوں کی سجاوٹ اور تفریحی سہولیات بہتر بنانے کے لئے کوشاں راول پارک میں خوش رنگ پھولوں،پودوں کی سجاوٹ،سرسبز ماحول عوام کی توجہ کا مرکز،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ،خوبصورتی میں اضافے اور عوام کو بہترین تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا مزید پڑھیں

مویشی منڈھیوں کی گزشتہ سال کی نسبت 55 فیصد زائد ریکارڈ اضافے کے ساتھ نیلامی.چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ڈی ایم اے ایم سی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں قائم کی گئی مویشی منڈھیوں کی گزشتہ سال کی نسبت 55 فیصد زائد ریکارڈ اضافے مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے منیلا سے آئے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے منیلا سے آئے ایک اعلیٰ سطحی وفد نےسی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا مطالبہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے آئی ایم ایف کا مطالبہ، ذرائع نے کہا کہ ڈسکوز کی نجکاری کے جاری عمل میں تیزی کیلئے وزیراعظم کی پاور ڈویژن کو ہدایت ڈسکوز مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔منگل کو انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد، وفاقی وزیر اطلاعات نے رسجا کے نومنتخب صدر ابوبکر بن طلعت، جنرل سیکریٹری سید ارسلان شیرازی، فنانس سیکریٹری مزید پڑھیں

اوگرا کا با ضابطہ طور ایک جامع ہی لائسنسنگ سسٹم کا آغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اوگرا نے پاکستان کے آئل اینڈ گیس کے شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی اور بہترین ریگولیٹری کار کردگی کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے با ضابطہ طور ایک جامع ہی لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں