اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے باہمی طور پر فائدہ مند شعبوں میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ذوالحج 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحج 29 مئی جمعرات کو ہوگی جبکہ عید الاضحٰی ہفتہ 7 جون کو منائی جائے گی۔ منگل کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں کمیٹی کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ نوجوان نسل فرضی اورجعلی خبروں کے خلاف ایک مضبوط معاشرتی محافظ کا کردار ادا کر سکتی ہے،صحافت کو سچائی، تنوع اور شفافیت کا علمبردار ہونا مزید پڑھیں
کراچی(سٹاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے انسداد پولیو مہم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صوبہ کے عوام اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور پولیو عملہ سے بھرپور تعاون بھی کریں۔جاری اعلامیہ میں مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جدید دور میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ، برانڈنگ نہ صرف کاروباری ترقی کا موثرذریعہ بلکہ قومی ترقی کا ستون ہے۔ وزیر اعلی نے ورلڈ مارکیٹنگ ڈے پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدید مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے شاہ پور کانجراں میں ملک کی سب بڑی ماڈل کیٹل مارکیٹ کا افتتاح کردیا ۔ وزیر اعلی نے شاہ پور کا نجراں ماڈل کیٹل مارکیٹ کا دورہ کیا اور دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے ملحقہ محکمے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ میں 709 خالی آسامیوں کو مستقل طور پر ختم کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ رائٹ سائزنگ اف فیڈرل گورنمنٹ کے وفاقی کابینہ کے فیصلے مزید پڑھیں
اسلام آ باد(سپیشل رپورٹر ) جیز کیش سروس میں فنی خرابی، راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا لاکھوں شہریوں کی اکاونٹس کے رقم غائب۔راولپنڈی اسلام اباد میں جیز کیش ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پیچیدہ جغرافیائی سیاسی صورتحال میں ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہے،ایران امریکہ جوہری معاہدے سےخطے میں امن و استحکام کو فروغ مل سکتا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی اٹک کے تنظیمی وفد اور ٹکٹ ہولڈرز کی نے گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات کی۔گورنر ہائوس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے ممبر انوائرمنٹ، ممبر ایڈمن، ممبر انجنئیرنگ اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ پارک روڈ اسلام آباد میں قائم سی ڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے/چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کی حدود میں غیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حج آرگنائزز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ایچ او اے پی) کے چیف کوآرڈینیٹرثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکیم کو مکمل ناکام کرنے کے لیے اس سال جامع منصوبہ بندی کی گئی جس کی وجہ سے 67 مزید پڑھیں
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) اسلام آبادکے ٹاپ ٹین ٹیکس پئیرزمیں شامل ،سینئیربزرگ صحافی (مرکز اخبار کے مالک) اوراسلام آبادچیمبر کے سابق رکن مقیم احمد خان کے ایف سکس تھری میں واقع گھر میں سادہ کپڑوں میں مری پولیس گھس گئی۔ایس مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر ) تھا نہ سمبل نے گھر یلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کی دو ملزمات گرفتار، گرفتار ملزمات کے قبضہ سے طلا ئی زیو رات، نقدی، ملکی و غیر ملکی کر نسی اورپرا ئزبانڈز مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خا ن کی زیر صدارت سواں زون کے افسران سے کر ائم کے حو الے سے اہم اجلاس اسلحہ کی نمائش اور قبضہ مافیا کیخلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر )ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی ہاوسنگ ،ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن کے حوالے سے موثر اقدامات کی ہدایت ہاوسنگ پراجیکٹس سے متعلق جاری ٹاسکس پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا ،جبکہ این پی ایف مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں ٹریفک افسران سے میٹنگ، میٹنگ میں چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ، ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پیز، سیکٹر انچارجز اور دیگر افسران کی شرکت، سی مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) تھانہ کلر سیداں نے، 2 افراد گرفتار، 4 لاکھ سے زائد مالیت کی گائے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 2 افرادکو گرفتارکر لیا، زیر حراست افراد سے 4 لاکھ سے مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) تھانہ نیو ٹاؤن نے، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کوگرفتار کر لیا،اشتہاری سال 2022 مزید پڑھیں