اٹلی میں پاکستانیوں کے لیے نوکریوں میں سالانہ کوٹا مختص کیا جائے ،پاکستا ن کے شہریوں کے لیے کویت نے 19 سال بعد ویزوں پر عائد پابندی ختم مصطفیٰ ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )اٹلی میں پاکستانیوں کے لیے نوکریوں میں سالانہ کوٹا مختص کیا جائے گا ،پاکستا ن کے شہریوں کے لیے کویت نے 19 سال بعد ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ ویزے آن لائن پلیٹ فارم کے مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی منصوبوں کو بروقت مکمل وفاقی سیکرٹری حامد یعقوب شیخ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس حامد یعقوب شیخ نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر جنرل محمد ظفر اقبال، اور ہاؤسنگ اتھارٹی کے سینیئر افسران نے پرتپاک استقبال کیا۔ڈائریکٹر محمد ظفر اقبال مزید پڑھیں

پاکستانیوں کو عالمی دنیا میں روزگار کے مواقعوں کی فراہمی بڑھانے سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط و فاقی وزیر چوہدری سالک حسین

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل (پی وی ٹی سی) کے درمیان پاکستانیوں کو عالمی دنیا میں روزگار کے مواقعوں کی فراہمی بڑھانے سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے، مزید پڑھیں

ریلوے زمین کو ناجائز قابضین سے واگزار کروانے کیلئے اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ ریلوے ملتان ڈویژن کا آپریشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے کی ہدایات پر ریلوے ملتان ڈویژن کا ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ریلوے اسٹیشن فقیر والی اسٹیشن یارڈ فورٹ عباس بہاول نگر کلوز سیکشن کے نزدیک 87 لاکھ روپئے مالیت کی مزید پڑھیں

وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے لاہور قلندرز کی پی ایس ایل فائنل میں شاندار فتح پر دلی مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے لاہور قلندرز کی پی ایس ایل فائنل میں شاندار فتح پر دلی مبارکباد۔ لاہور قلندرز کی جیت پاکستان کے نوجوانوں کے جذبے کی بہترین مثال ہے۔ یہ فتح ٹیم مزید پڑھیں

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات: پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیالوزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج سعودی عرب مزید پڑھیں

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین موسمیاتی لچک اور ماحولیاتی پائیداری کے فروغ کے لیے باہمی اشتراک پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین موسمیاتی لچک اور ماحولیاتی پائیداری کے فروغ کے لیے باہمی اشتراک پر اتفاق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، جناب ڈاکٹر مصدق ملک سے ایشیائی ترقیاتی بینک مزید پڑھیں

ڈی جی پی ایچ اے کی فیض آباد پر خوبصورتی کو مزید نکھارنے، ہارٹیکلچر کے کام کو بہتر بنانے کی خصوصی ہدایات۔

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے اسلام آباد/راولپنڈی کے سنگم فیض آباد انٹرچینج کی بیوٹیفیکیشن کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں،اس حوالے سے رنگ برنگے موسمی پھولوں سے سجاوٹ،خوبصورت پلانٹرز کی تنصیب اور دیواروں پر مزید پڑھیں

قومی شاہراہ پر سیکٹر ون کی حدود میں 10 روزہ سیفٹی کمپین کا آغاز۔

لاہور(کرائم رپورٹر) قومی شاہراہ پر سیکٹر ون کی حدود میں 10 روزہ سیفٹی کمپین کا آغاز کر دیا گیا- خصوصی مہم کے تحت سکولوں، کالجوں، فیکٹریوں، ہوٹلوں اور بس اڈوں پر روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے حوالے سے خصوصی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق استنبول پہنچنے پر ترک وزیر دفاع یشار گلر ، ڈپٹی گورنر استنبول اردوان مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونے کی قیمت 3,54,100 روپے مقرر

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ ہفتہ کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور گزشتہ کاروباری روز اس کی فروخت 351,000 روپے مزید پڑھیں

مقامی آٹو انڈسٹری کے تحفظ کے لیے مجوزہ 15فیصد کسٹم ڈیوٹی کے فیصلے کو واپس لے۔ افتخار علی ملک

لاہور(کامرس رپورٹر )سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقامی آٹو انڈسٹری کے تحفظ کے لیے مجوزہ 15فیصد کسٹم ڈیوٹی کے فیصلے کو واپس لے۔ اتوار کو مزید پڑھیں

سنگاپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے سنگا پور کے وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سنگاپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے سنگا پور کے وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔اتوار کو موصولہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر رابعہ مزید پڑھیں

بھارتی سرپرستی میں پلنے والے ان دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔ شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار میں سکول بس پر بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں زخمی ہونے والے دو بچوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ سحر ہاشمی نے اپنے ہونے والے شوہر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے بتا دیا

اسلام آباد(شوبز رپورٹر )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ سحر ہاشمی نے اپنے ہونے والے شوہر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے بتا دیا۔حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں سحر ہاشمی نے مختلف مزید پڑھیں

عوام سے اربوں روپے بجلی کے بلوں میں نیلم جلم کے نام پر وصول کرنے کے باوجود پروجیکٹ بند ہوئے ایک سال مکمل بجلی کی مہنگے داموں فروخت جا ری

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )عوام سے اربوں روپے بجلی کے بلوں میں نیلم جلم کے نام پر وصول کرنے کے باوجود نیلم جلم پروجیکٹ کو بند ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا ذرائع کے نیلم جلم پن بجلی پاور پلانٹ مئی مزید پڑھیں

نیب نے جی ایف ایس سیون ونڈرز    ہاوسنگ سکیم ، گیلانی ہاوسنگ کارپوریشن، احمد سٹی ہاوسنگ سکیم ،و دیگر سکیموں سے 88 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )نیب نے سال 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران88 ارب روپے سے زائد رقم  برآمد اور تقسیم کی۔ ان  میں 2.0847 ارب روپے کی براہِ راست اور 86 ارب روپے کی بالواسطہ وصولیاں مزید پڑھیں

تھانہ شمس کالونی ،ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )اسلام آ باد تھانہ شمس کالونی پولیس ٹیم کی موثر کارروائی ،ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والے دو عدد مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات ڈی ایس پی انڈسٹریل ایریا نے بازار ڈیوٹی پر مامور ٹریفک افسران کو اپنے فرائض منصبی بہتر طریقے سے مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد کا پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل اور ان کی دادرسی کے لئے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی اسلام آباد کا پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل اور ان کی دادرسی کے لئے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد ۔ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے پولیس افسران مزید پڑھیں