میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے سکول جانے والے معصوم بچوں پر حملہ انسانیت سوز اور گھنائونا جرم ہے۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے سکول بس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت نے دہشتگردی کی آڑ میں جارحیت کی، پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا، خطے کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے کوئی حل نکالنا چاہیے۔بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور عالمی سفارتی مہم کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کے درمیان جنگ ہوئی مزید پڑھیں

ممتاز زہرا بلوچ کی فرانس کی وزارت اقتصادیات اور خزانہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آف ٹریژری کلیئر چیرمیٹنسکی سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے فرانس کی وزارت اقتصادیات اور خزانہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آف ٹریژری کلیئر چیرمیٹنسکی سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور فرانس کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید پڑھیں

دہشتگرد بزدلانہ حملے کرنے پر اتر آئے ہیں،معصوم بچوں پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے۔ کامران خان ٹیسوری

کراچی(سٹاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان کے علاقہ خضدار میں سکول بس پر دہشتگرد حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے 3بچوں سمیت پانچ افراد کی شہادت پر لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔گورنرسندھ نے کہا کہ دہشتگرد بزدلانہ حملے مزید پڑھیں

سکول بس پر حملہ سفاکانہ اور انسانیت سوز واقعہ ہےجس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ فرح عظیم شاہ

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے خضدار میں سکول بس پر ہونے والےحملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے جاری بیان میں کہا ہے کہ سکول بس پر حملہ سفاکانہ اور انسانیت سوز واقعہ ہےجس کی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے چین کا تین روزہ کامیاب دورہ مکمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کا تین روزہ کامیاب دورہ مکمل کر لیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر دونوں فریقوں نے مل کر مزید پڑھیں

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے مزید پڑھیں

(اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کےلئے گیس نرخوں میں ردو بدل کی سفارش کردی،حتمی منظوری کےلئے سمری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کےلئے گیس نرخوں میں ردو بدل کی سفارش کردی،حتمی منظوری کےلئے سمری۔وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ، اوگرا کے اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

موسم گرما میں ریلوے کے نظام کو مستحکم بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں.حنیف عباسی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزارت ریلوے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آل پاکستان ریلوے ڈویژن کا مکینیکل اسٹاف بھرپور شرکت کے ساتھ حاضر تھا۔ اجلاس کا مرکزی موضوع موسم گرما کے دوران لوکوموٹو کی خرابی، کوچز میں اے مزید پڑھیں

ڈاکٹر مصدق ملک کی چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل امام حیدر ملک سے اہم ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک، کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل امام حیدر ملک سے اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی، جس میں ملک میں مزید پڑھیں

قازقستان کے سفیر یرژان کیستافین کی چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قازقستان کے سفیر یرژان کیستافین نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ممبر ایڈمنسٹریشن، ممبر اسٹیٹ مزید پڑھیں

شہر کے پارکوں کی سجاوٹ اور تفریحی سہولیات بہتر بنانے کے لئے خصوصی اقدامات، کٹاریاں پارک میں حسین پھولوں،پودوں کی کاشت اور سجاوٹ،عوام کی توجہ کا مرکز،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈی جی پی مزید پڑھیں

تحفظ خدمت مرکز میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تحفظ خدمت مرکز میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے تحفظ خدمت مرکز میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والے اشتہاری کو گرفتارکر لیا، اشتہاری نے ساتھیوں مزید پڑھیں

تھانہ نیو ٹاؤن نے،نجی ہاسٹل کے سیکورٹی گارڈ کو قتل کرنے والے ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ نیو ٹاؤن نے،نجی ہاسٹل کے سیکورٹی گارڈ کو قتل کرنے والے ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نجی ہاسٹل کے سیکورٹی گارڈ کو قتل کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا۔زیرحراست ملزم مزید پڑھیں

تھانہ و ارث خان نے،قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ و ارث خان نے،قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں نامزد شخص کوگرفتارکر لیا، زیرحراست شخص نے دوران لڑائی جھگڑا مزید پڑھیں

تھانہ صدر واہ موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 1 ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر واہ نے،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 1 ملزم گرفتار، زیر حراست ملزم سے 5 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی ایجنٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں ، 14 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر) ایف آئی اے کا پاسپورٹ آفس گوجرانوالہ کے احاطے اور اردگرد سرگرم ایجنٹ مافیا کے خلاف کارروائی ایجنٹ مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی میں 14 ایجنٹ گرفتار کر لیے گرفتار ایجنٹ شہریوں سے جلد پاسپورٹ مزید پڑھیں

غیر ملکی شہر ی سمیت دو افراد کے اغواءمیں ملوث گروہ کے 08ارکان کو گرفتار کرکے مغویوں کوباحفاظت بازیاب کرالیا،ڈی آئی جی اسلام آ باد محمد جو اد طا رق

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے غیر ملکی شہر ی سمیت دو افراد کے اغواءمیں ملوث گروہ کے 08ارکان کو گرفتار کرکے مغویوں کوباحفاظت بازیاب کرالیا،ملزمان مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈکیتی کی متعددوارداتوں میں بھی ملوث مزید پڑھیں

عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے بھرپور پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، ملکی دفاع کو مزید مضبوط بنیادوں پر استوار کیا گیا ۔سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی نے کہا مزید پڑھیں