یوم تشکر کے موقع پر افواج پاکستان کو خراج تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت پیش اور پولیس کا فلیگ مارچ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) یوم تشکر کے موقع پر افواج پاکستان کو خراج تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت، راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ، فلیگ مارچ کی قیادت ایس ایس پی آپریشنز نے کی، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی کا اجلاس صدر اظہر جتوئی کی زیر صدارت منعقد

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی کا اجلاس صدر اظہر جتوئی کی زیر صدارت منعقد ہوا ،اجلاس میں عید الالضحیٰ فیملی فیسٹیول اور سمر کیمپ کے انعقاد کےحوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے علاوہ کلب کے مزید پڑھیں

بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی اور فتح پر آج اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی اور فتح پر آج اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک بھر مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے پاک مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کے موقع پر بانی پاکستان کےمزار پرحاضری

کراچی(سٹٍاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کے موقع پر بانی پاکستان کےمزار پرحاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائ اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

پاکستان کی بہادر اور پیشہ وارانہ مسلح افواج نے دشمن کو میں مؤثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا . شہباز شریف

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے لیکن اپنے دفاع میں بھرپور جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے ، پاکستان کی بہادر اور پیشہ وارانہ مسلح افواج نے دشمن کو مزید پڑھیں

شاہینوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کا غرور اور گھمنڈ پاش پاش کر دیا اب دوبارہ کبھی میلی آنکھ سے ہماری طرف دیکھا تو اس کو پائوں تلے روند دینگے،شہباز شریف

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے شاہینوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کا غرور اور گھمنڈ پاش پاش کر دیا، پاکستان کے بھرپور جواب نے طاقت کا توازن تبدیل کر دیا، دشمن کو یہ پیغام دے دیا مزید پڑھیں

حملہ کہاں ہو یہ بھارت کا انتخاب ہوگا آگے کہاں جانا ہے یہ ہم بتائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارتی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔جنگ بھارت کا انتخاب ہوگا لیکن آگے کہاں جانا ہے یہ ہم مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل نے کینال منصوبہ مسترد کردیا

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کو مسترد کردیا، جس کے بعد حکومت نے متنازع منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں

بھارت کی درخواست پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بلاک

اسلام آباد ۔پہلگام واقعے کے بعد پاک-بھارت تعلقات میں تناؤ بڑھ گیا ہے، جبکہ بھارتی میڈیا میں پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مہم جاری ہے۔ بھارت نے پہلے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی، اور اب اسی مزید پڑھیں

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی منتیں کرتے رہے،خواجہ آصف

پاکستان کے وجود کو براہ راست خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کا خطرہ موجود ہے، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری ہے اگر ہمارے وجود کو براہ راست خطرہ ہوا تو ہم جوہری ہتھیار استعمال مزید پڑھیں

بھارت سے تجارت،واہگہ بارڈر،فضائی حدود بند،پانی روکا گیا تو یہ جنگ کا آغاز ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ

اسلا م آباد ۔پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے سکھ یاتریوں کے علاوہ بھارتی شہریوں کو 48گھنٹوں کے اندر نکل جانے کا حکم دیدیا جبکہ اسلام آباد میں موجود بھارتی دفاع، بحری اور فضائی مشیروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے مزید پڑھیں

’شریف خاندان کے اقتدار میں ملکی سالمیت خطرے میں پڑھ جاتی ہے‘، پی ٹی آئی رہنماؤں کی حکومت پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قائدین نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ملکی مفادات کے خلاف قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ جب بھی شریف خاندان اقتدار میں مزید پڑھیں

بھارتی ناظم الامورکی دفتر خارجہ طلبی، ڈی مارش دینے کیساتھ تحریری فیصلوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کو دوٹوک اور تحریری پیغام دیتے ہوئے سفارتی سطح پر اہم فیصلے بھارتی ناظم الامور کے سپرد کر دیے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت کی قائم مقام سفارتکار گیتکا سری واستو کو دفتر خارجہ مزید پڑھیں

بھارت سے مقابلے کیلیے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی کوشش کی، تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدوں پر نظرثانی کرسکتا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پراپرٹی نامہ گروپ کے دورہ آذربائیجان پرہوٹلنگ کے پراجیکٹس کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد۔۔چیف ایگزیکٹو پراپرٹی نامہ محمد اسماعیل کا دورہ آذربائیجان کے دوران منسٹری آف ٹورازم اور منسٹری آف کامرس کے ساتھ ملاقاتیں، پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر بھی دستخط کیے گئے جو مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی ایک عظیم اور طاقتور ملک کے نمائندے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد ۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانی کیلئے خصوصی عدالتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں ہمارے سفیر ہیں، ان کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار

راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاکستان کی معدنی ترقی میں شراکت داری میں دلچسپی ظاہر کی اور پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار مزید پڑھیں

امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین مزید پڑھیں