ایچ بی ایل زرعی اور زیڈ ٹی بی ایل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایچ بی ایل زرعی اور زیڈ ٹی بی ایل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کسانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایچ بی ایل زرعی اور زیڈ ٹی بی ایل کا اشتراک زرعی فنانسنگ اور میکانائزیشن کے فروغ میں تعاون کا فیصلہ کسانوں کو جدید زرعی خدمات اور مالیاتی سہولیات فراہم کی جائیں گی ایچ بی ایل زرعی اور زیڈ ٹی بی ایل کا “زرعی ڈیرہ” اور “زرعی بیٹھک” کو مربوط کرنے کا فیصلہ ،زیڈ ٹی بی ایل کے صدر طاہر یعقوب بھٹی کی زرعی شعبے پر ڈاکیومنٹری پیشکش.

وزیراعظم کسان پیکج کے تحت زیڈ ٹی بی ایل نے 37 ارب روپے کے زرعی قرضے فراہم کیےایچ بی ایل زرعی کے ماڈل سے فصل کی کٹائی کے بعد نقصانات میں 15-20 فیصد کمی زیڈ ٹی بی ایل نے “زرعی بیٹھک” اور “موبائل وین سروس” متعارف کرا دی ایچ بی ایل زرعی اور زیڈ ٹی بی ایل کا ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے کسانوں کو سہولیات دینے کا عزم کسانوں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے جدید بینکنگ حل اور زرعی ٹیکنالوجی کا امتزاج بینکوں کو مالیاتی شمولیت بڑھانے اور نئے صارفین کو شامل کرنے پر زور ایچ بی ایل زرعی کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور مالی خدمات فراہم کرے گا ایچ بی ایل زرعی اور زیڈ ٹی بی ایل کا مشترکہ اقدام: کسانوں کے لیے معاشی استحکام زرعی شعبے میں مالیاتی خدمات کے فروغ کے لیے تاریخی شراکت داری کی .