پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 635پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 20ہزار 326پوائنٹس تک پہنچ گیا

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 635پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 20ہزار 326پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 635سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 120326پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔