پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعداد بڑھانے لئے پر عزم

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعداد بڑھانے لئے پر عزم ہے جبکہ ادارے کی طرف سے 2012 سے اب تک 25,000 سے زائد مین آورز میں تربیت فراہم کی مزید پڑھیں

پاکستان، ماسٹر کارڈ اور پاکستان سنگل ونڈو نے خواتین کے چھوٹے کاروبار کو بڑھانے کے لیے شراکت CARE داری کی

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) پاکستان سنگل ونڈو (PSW)، CARE پاکستان، اور ماسٹر کارڈ نے ایک معاہدہ کیا ہے تاکہ پاکستان میں خواتین کے چھوٹے کاروبار کی مدد کی جا سکے۔ اس شراکت داری کے تحت خواتین کو آن لائن مزید پڑھیں

پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے ایک پاکستانی ریگ ٹیک کمپنی AKS-iQ کے ساتھ ایک تعارفی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے ایک پاکستانی ریگ ٹیک کمپنی AKS-iQ کے ساتھ ایک تعارفی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو بینکنگ انڈسٹری کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی حل میں مہارت رکھتی ہے۔ اس معاہدے مزید پڑھیں

نیشنل پولیس فاﺅنڈیشن رئیل اسٹیٹ ،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں معیاری سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم۔ ایم ڈی نیشنل پولیس فاﺅنڈیشن سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)نیشنل پولیس فاﺅنڈیشن رئیل اسٹیٹ ،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں معیاری سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ، ایم ڈی نیشنل پولیس فاﺅنڈیشن سید علی ناصر رضوی نے شہریوں اور پاکستان پولیس کے افسران و جوانوں مزید پڑھیں

ایچ بی ایل زرعی اور زیڈ ٹی بی ایل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایچ بی ایل زرعی اور زیڈ ٹی بی ایل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کسانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایچ بی ایل زرعی اور زیڈ ٹی بی ایل کا اشتراک زرعی فنانسنگ اور میکانائزیشن کے فروغ مزید پڑھیں

شرح سود میں کمی کے سبب آٹو فنانسنگ کے اجرا میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔دسمبر 2024 کے دوران گاڑیوں کے لیے قرضوں کی فراہمی 235.454 ارب روپے تک پہنچ گئی، جو ایک اہم اضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، نومبر 2024 میں آٹو مزید پڑھیں

پاکستان میں پرانی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کی تیاریاں

اسلام آباد۔وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت پرانی اوربہت زیادہ استعمال شدہ گاڑیوں پر بتدریج پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔رانا تنویر نے ایک بیان میں کہا کہ استعمال شدہ درآمد شدہ مزید پڑھیں

گیس کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

گیس کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت دی ہے۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کا مزید پڑھیں

کتنی جائیداد پر کتنا ٹیکس لگے گا،جائیداد خریدو فروخت سے پہلے فہرست دیکھ لیں

کتنی جائیداد پر کتنا ٹیکس لگے گا،جائیداد خریدو فروخت سے پہلے فہرست دیکھ لیں

اسلام آباد(بزنس رپورٹر) ملک بھر میں جائیداد کی منتقلی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 7 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کمرشل پراپرٹی کی الاٹمنٹ یا منتقلی اور کھلے پلاٹوں یا رہائشی املاک کی مزید پڑھیں

گرل فرینڈ کی آئی فون کی خواہش پوری ،عاشق نے ماں کے زیورات بیچ دیئے

30 ہزار تک ملنے والے بہترین موبائلوں کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)مہنگائی کی لہر نے شہریوں کی قوت خرید میں گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث موبائل کمپنیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں لیکن ہم آپ کو چند ایسے شاندار موبائل فونز بتانے جارہے ہیں جنہیں آپ 30 مزید پڑھیں

ہونڈا سی ڈی 70 کی حیران کن نئی قیمت سامنے آگئی

ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمتوں میں اضافہ، معیار مزیدگھٹ گیا،وزن بھی کم

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے اور موٹر سائیکل خریدنا بھی ایک محاذ کی شکل اختیار کر گیاہے ۔ ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی مزید پڑھیں

نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) حکومت نے نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے بجٹ اہداف میں اہم تبدیلیوں سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا۔ نئے بجٹ اہداف میں حکومت کی جانب سے اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نان ٹیکس مزید پڑھیں

ملک کو ترقی دینی ہے تو سب کچھ نجی سیکٹر کے حوالے کرنا ہوگا، وزیر خزانہ

کمالیہ(کامرس رپورٹر)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام ہراسمنٹ کی وجہ سے ایف بی آر کے ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی موجودہ شرح 9.5 فیصد پائیدار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، 74000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی

کراچی(کامرس نیوز) پاکستان اسٹاک ایکس چینج مندی کا شکار ہوئی ہے اور اس کی 74000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔نئے وفاقی بجٹ میں میوچل فنڈز، انشورنس پراڈکٹس پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے، بانڈز اور اسٹاکس پر انکم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز

اسلام آباد(کامر س نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت سے بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے اور پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے مزید پڑھیں