یوکرین پر روسی حملے کے بعد کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ میں بھی شدید مندی ہوئی ہے اور بٹ کوائن کی قدر 6 فیصد سے زائد گر کر 35200 ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی ہے۔
روسی حملے کے بعد عالمی اسٹاک ایکسچینجز شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی ہیں، جاپان، آسٹریلیا، چین، سنگاپور اور دیگر اسٹاک ایکسچینجز میں 3 فیصد تک مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ روسی حملے کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی مزید پڑھیں
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے زائد ہو گئی۔
روسی صدر کے یوکرین میں ’امن فوج‘ داخل کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہیں اور لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر کی مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 27 ہزار روپے ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے کاروبار کو سانپ سونگھ گیا، کاروباری مالیت 20 ماہ کی کم ترین سطح پر رہی۔ اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ بینچ مارک ھنڈریڈ مزید پڑھیں
ایک بارپھر مارچ کے لیے پاکستان کے 2 ایل این جی کارگوز منسوخ ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل این جی ٹینڈرز 2 عالمی کمپنیوں ایل این جی کارگوز گنور اور ای این آئی نے منسوخ کیے ہیں، مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے اور کمی کا سلسلہ جاری رہا۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 14 کی قیمتوں میں کمی دیکھی مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔ اسی مزید پڑھیں
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوکر 176 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مزید پڑھیں
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔ صرافہ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 444 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 119 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 138 مزید پڑھیں
آٹے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، حیدرآباد میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 120 روپے مہنگا ہو کر 1600 روپے تک پہنچ گیا۔ کراچی میں 1560 روپے، کوئٹہ میں 1470 روپے، سکھر میں 1420 مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام مزید پڑھیں
یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بدھ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ عالی شان پاکستان نمائش امریکا کے شہر ہوسٹن میں ہو گی، اس سلسلے میں متعدد شہر زیر غور تھے جن میں بیجنگ، لندن اور شکاگو شامل مزید پڑھیں
کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے مزید پڑھیں
کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 6 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 2 ماہ کے لیے مزید پڑھیں
جدہ(آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام چار روزہ بین الاقوامی نمائش شروع ہوگئی جس میں پاکستان نے بھی اپنا پویلین لگایا ہے ،نمائش کا افتتاح قونصل جنرل شیریار اکبر اورکمرشل قونصلر عبد الوہاب سومرو نے کیا۔ہفتہ مزید پڑھیں