تھا نہ لو ہی بھیر پولیس دوکا نو ں اور شہر یوں کو اسلحہ نو ک پر لوٹنے والے منظم گروہ کے چار ارکا ن گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے دوکا نو ں اور شہر یوں کو اسلحہ نو ک پر لوٹنے والے منظم گروہ کے چار ارکا ن کو گرفتارکر لیا ملزما ن کے قبضہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ، چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ،ٹریفک کنجیشن یونٹ کے علاوہ اضافی خصوصی دستے بھی تشکیل دے دئیے گئے ہیں،ٹریفک قوانین کی مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو نقد انعامات و تعریفی اسناد سے نوازا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو نقد انعامات و تعریفی اسناد سے نوازا،اسلام آباد پولیس کا وقار ان افسران کی مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد کے مختلف شعبہ جات اورخدمت مرکز کا دورہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد کے مختلف شعبہ جات اورخدمت مرکز کا دورہ ، شہریوں کو سہولیات اور خدمات کی فراہمی ،نگرانی کے نظام ،ذرائع مواصلات کی موثر مزید پڑھیں

سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے اپنے آفس میں کھلی کچہری

فیصل آباد(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کی سٹی پولیس آفیسر نے کھلی کچہری میں آئےً سائلین کی فرداً فردا شکایات کو بغور سنا۔ اور موقع پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری مزید پڑھیں

تھانہ نیو ٹاؤن موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 اشخاص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ نیو ٹاؤن نے،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 اشخاص گرفتار،چوری شدہ 05 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 اشخاص کو مزید پڑھیں

تھانہ کلر سیداں ،ناجائز اسلحہ کی تشہیر کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کلر سیداں نے،ناجائز اسلحہ کی تشہیر کرنے والا شخص گرفتار،اسلحہ برآمد،زیر حراست شخص نے اسلحہ کی ویڈیو بنا کر تشہیر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ کی تشہیر کرنے مزید پڑھیں

تھانہ پیرودھائی ، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث شخص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ پیرودھائی نے ، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث شخص گرفتار،زیر حراست شخص نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو شخص کو زخمی کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ چند دن مزید پڑھیں

تھانہ مندرہ سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 اشخاص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ مندرہ نے،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 اشخاص گرفتار،زیر حراست اشخاص سے مسروقہ 02 موٹرسائیکل،نقدی 70 ہزار روپے،موبائل فون اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز اوپن ڈے کا انعقاد 80 سے زائد طلباء طالبات اور اساتذہ کی شرکت.سی ٹی او بینش فاطمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں گزشتے ہفتے کی طرح ایک اور اوپن ڈے کا انعقاد نجی سکول کے 80 سے زائد طلباء طالبات اور اساتذہ کی تقریب میں شرکت نوجوان نسل ہماری سفیر ہے، شعور اجاگر کرنا مقصدشرکاء مزید پڑھیں

03سالہ مغوی بچے کی باحفاظت بازیابی ، اشتیاق عباسی قتل کیس ،خواتین کا ڈبل مرڈرکیس اور حمزہ قتل کیس کو کامیابی سے حل کرنے والی پولیس ٹیموں کو ایک کروڑ روپے کے انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم ۔

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) 03سالہ مغوی بچے کی باحفاظت بازیابی ، اشتیاق عباسی قتل کیس ،خواتین کا ڈبل مرڈرکیس اور حمزہ قتل کیس کو کامیابی سے حل کرنے والی پولیس ٹیموں کو ایک کروڑ روپے کے انعامات اور تعریفی اسناد مزید پڑھیں

تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے شہر ی کو ا غوا کر کے 90لا کھ روپے تاوان طلب کر نے والے منظم گر وہ کے08ارکان کوگرفتار کرلیا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے شہر ی کو ا غوا کر کے 90لا کھ روپے تاوان طلب کر نے والے منظم گر وہ کے08ارکان کوگرفتار کرلیا، مغوی کو بغیر تاوان ادا کیے بحفاظت با زیا مزید پڑھیں

تھانہ بنی گالہ پولیس نے گھریلو چوری کی واردات میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان کو گرفتارکر لیا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) تھانہ بنی گالہ پولیس نے گھریلو چوری کی واردات میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان کو گرفتارکر لیا ، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے طلائی زیورات اور نقدی کل مالیتی پانچ کروڑ روپے برآمد، ملزمان مزید پڑھیں

ایس پی راول محمد حسیب راجہ کی زیر صدارت راول ڈویژن کے افسران سے میٹنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ایس پی راول محمد حسیب راجہ کی زیر صدارت راول ڈویژن کے افسران سے میٹنگ،میٹنگ میں راول ڈویژن کے ایس ایچ اوز کی شرکت،ایس پی راول نے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس سمیت دیگر اُمور کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

تھانہ نصیر آباد ، اہلیہ اور ساس پر تشدد میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ نصیر آباد نے،اہلیہ اور ساس پر تشدد میں ملوث ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نے نصیر آباد پولیس کو درخواست دی کہ اس کے شوہر نے اسے اوراس کی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

تھانہ کلر سیداں، بذریعہ لڈو دانہ جوا کھیلنے والے 02 قمار باز گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کلر سیداں نے،بذریعہ لڈو دانہ جوا کھیلنے والے 02 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 8 ہزار 30 روپے اور لڈودانے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بذریعہ لڈو دانہ جوا مزید پڑھیں

تھانہ ریس کورس ،تاش پر جوا کھیلنے والے 6 قمار باز گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ ریس کورس نے،تاش پر جوا کھیلنے والے 6 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 73 ہزار 890 روپے، 05 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش مزید پڑھیں

تھانہ روات ،قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ روات نے ،قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم فیصل کو گرفتارکر لیا،ملزم فیصل نے سابقہ رنجش پر مزید پڑھیں

تھانہ صدرواہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ صدرواہ نے ، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، چھینے گئے 02 موٹر سائیکل،مسروقہ رقم 35 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدرواہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں مزید پڑھیں

ضلع ٹانک میں پولیس سہولت مرکز کا قیام، ڈی پی او ٹانک اسلم نواز خان نے باقاعدہ افتتاح کر دیا

ٹانک(کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک اسلم نواز خان نے ضلع ٹانک میں جدید طرز کے پولیس سہولت مرکز کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ڈی پی او ٹانک کو پولیس سہولت مرکز کے تمام شعبہ جات اور مزید پڑھیں