ڈی پی او ٹانک شبیر حسین شاہ نے محکمہ جنگلات کے افسران کے ہمراہ دفتر پولیس میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغاز

ٹانک (کرائم رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک شبیر حسین شاہ نے آج دفتر پولیس میں محکمہ جنگلات کے افسران کے ہمراہ ماحول دوست اقدام کے تحت پودا لگاکر شجرکاری مہم کا باضابطہ آغاز کیا ، اس موقع پر ڈی پی مزید پڑھیں

پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار، 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ، گرفتار ملزمان میں غلام محمد علی اور اخلاق ملک شامل ہیں مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے چوری شدہ ٹیوٹا ہائی ایس برآمد کرلیا اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ پٹرولنگ پوسٹ چک اکاء سے سب انسپکٹر غلام علی اور انکی ٹیم نے دورانِ چیکنگ علاقہ تھانہ مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ایف سکس خدمت مر کز کا دورہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ایف سکس خدمت مر کز کا دورہ ،شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،پولیس افسران کوموثر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے اور شہریوں کو ہر مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات.چیف ٹریفک پولیس آفیسر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ سید ذیشان حیدر

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروںکا دورہ کیا،ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیااوربازار ڈیوٹی پر مامور ٹریفک افسران کو اپنے مزید پڑھیں

دوسرے اضلاع میں جانے والے افسران ایس ایس پی یاسر آفریدی اور ایس پی خان زیب کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد .آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد میں اپنی خدمات سرانجام دینے کے بعد دوسرے اضلاع میں جانے والے افسران ایس ایس پی یاسر آفریدی اور ایس پی خان زیب کے اعزاز مزید پڑھیں

تھانہ سٹی نے،کار چوری کے مقدمات میں ملوث ، چوری کے مقدمہ، ،جعلی نوٹوں کی ترسیل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )تھانہ سٹی نے،کار چوری کے مقدمات میں ملوث شخص گرفتار،زیر حراست شخص سے 75 لاکھ سے زائد مالیت کی 2 مسروقہ کاریں برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے،کار چوری کے مقدمات میں ملوث مزید پڑھیں

تھانہ صدرواہ،سٹریٹ کرائم کے مقدمات میں ملوث 02 افراد گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )تھانہ صدرواہ نے،سٹریٹ کرائم کے مقدمات میں ملوث 02 افراد گرفتار، مسروقہ رقم 13 ہزار روپے اور 02 موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کے مقدمات میں ملوث 02 مزید پڑھیں

تھانہ سٹی، اپنے مالک کے فلیٹ سے چوری کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )تھانہ سٹی نے ،اپنے مالک کے فلیٹ سے چوری کرنے والا شخص گرفتار،زیر حراست شخص سے مسروقہ سامان کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم پانچ ہزار روپے اور دیگر مسروقہ سامان برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد جرائم کے سدباب اور امن و امان کیلئے متحرک

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )آئی جی اسلام آباد جرائم کے سدباب اور امن و امان کیلئے متحرک وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، سیکیورٹی انتظامات اور مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق اقدامات کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کاسلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کاسلسلہ جاری، سی پی او نے ایس ایچ او مورگاہ سب انسپکٹر خالد یار، سب انسپکٹرعاطف سہیل اور مزید پڑھیں

، شہری کو اغواء کرنے والے 03 اغواء کار گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )تھانہ کلر سیداں نے،15 کال پر فوری رسپانس، شہری کو اغواء کرنے والے 03 اغواء کار گرفتار، مغوی بحفاظت بازیاب۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے شہری کو اغواء مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران گستاخانہ الفاظ کی ادائیگی و تشہیر پر مقدمہ درج

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )تھانہ سٹی نے، محرم الحرام کے دوران گستاخانہ الفاظ کی ادائیگی و تشہیر پر مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ تعزیرات پاکستان کی دفعات 298A اور 505 کے تحت درج کیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس کا سالانہ سمر کیمپ 2025اختتام پذیر

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )اسلام آبادپولیس کا سالانہ سمر کیمپ 2025اختتام پذیر سمر کیمپ میں بچوںکو تیراکی ،کسرتی مشقیں،تیراندازی ،حربی فنون سمیت ابتدائی طبی امداداور خودحفاظتی تربیتی مشقوں پر مشتمل تربیت دی گئی، کیمپ کے انعقاد کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا موٹر سائیکل پر محفوظ سفر کیلئے اہم اقدام

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )اسلام آباد ٹریفک پولیس کا موٹر سائیکل پر محفوظ سفر کیلئے اہم اقدام موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار،فیصلے کا اطلاق دو ہفتوں کی بھرپور آگاہی مہم کے بعد کیا مزید پڑھیں

چوری شدہ کیری ڈبہ برآمد اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپندی (کرائم رپورٹر )پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عاصم اشرف اور انکی ٹیم نے دورانِ چیکنگ علاقہ مزید پڑھیں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی بارش میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر جاری

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )بارش میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر بارش کے دوران سڑکیں پھسلن کا شکار ہو جاتی ہیں جس سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لہذا غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاہم سفر کرنے کی مزید پڑھیں