راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس نے یوم شہادت حضرت علیؓ کے حوالے سے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا، تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سٹی ٹریفک پولیس نے یوم شہادت حضرت مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق دہشت گرد حملوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں زخمی ہونے والے غازی پولیس افسران کے لیے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تقریب کا انقاد. سی پی مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے یوم حضرت علی ؓ کے موقع پر موثر سیکورٹی انتظامات،یوم حضرت علی ؓ کے موقع پر راولپنڈی پولیس کے 3500 سے زائد افسران سیکورٹی فرائض سرانجام مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ رتہ امرال نے،تاش پر جواء کھیلنے والے7ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم 21ہزار900 روپے، 05موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد، مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 7قماربازوں مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ آراے بازار نے،جائیداد کے تنازعہ پر اپنے والد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم نے فائرنگ کرکے اپنے والد عبدالقیوم کو زخمی کیا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)ضلعی عدالت اسلام آباد میں جعلی پاسپورٹس، ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش کا معاملہ ایف آئی اے 25 طلباء عدالت میں پیش کردیئےملزمان پر پاسپورٹس ٹیمپرڈ کرکے برطانیہ جانے اور وہاں سیٹل ھونے کی کوششوں مزید پڑھیں
فیصل آباد (کرائم رپورٹر)فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل کے باہر خود کو پولیس ظاہر کر نےوالےسادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کی مبینہ طور پر لوٹ مار ضمانت ہونے والے شہریوں کو دوبارہ پکڑنے پر سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہل کاروں مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد محمد شعیب خان کا کھلی کچری کا انعقادکھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے اور درخو استو مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آبادٹریفک پولیس کی جانب سے سٹی سکول ایف ایٹ میںطلباءکےلئے ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ میںسکول طلباءکی کثیر تعداد نے شرکت کی،جنہیں روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پراسلام آباد پولیس کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیے کوشاں صدر زون میں We Rise” “Together کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد ،سیمینار کا مقصد جرائم کے انسداد خصوصاً مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)مینیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر آئی ٹی نیشنل پولیس فاونڈیشن اور ٹیم کے ساتھ میٹنگ ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن نے ڈائریکٹر آئی ٹی کو آئی ٹی انیشییٹوز کے متعلق اہم ٹاسک مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت یوم حضرت علی کے حوالے سے اہم اجلاس علماء کرام، امن کمیٹی، اور انجمن تاجران کے عہدیداروں کی شرکت کی میٹنگ میں مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ایک روز کے دوران شہر بھر سے 54 پیشہ ور گداگر گرفتار،پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ روات نے،4 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،6 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد،ملزمان نے روات اور گردونواح سے موٹر سائیکل چوری کرنے کا انکشاف کیا۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے4 رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ وارث خان نے پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کے اختیارات کے تحت راولپنڈی پولیس کی جانب سے پہلا مقدمہ درج، مقدمہ مس انفارمیشن پر مبنی پوسٹ پر درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر امتیاز حسین اور انکی ٹیم نے علاقہ تھانہ ستراہ سیالکوٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشز اسلام آ باد محمد شعیب خان کا ناکہ جات کا دورہ سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے بریف کیا،شہریوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آ پر یشنز محمد شعیب خان کا پولیس خدمت مرکز ایف سکس کا دورہ شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،سینئر پولیس افسران کو موثر سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے اور شہریوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں جاری ایڈوانس کورس کا تیسرا بیچ اختتام پذیر کورس میں اسلام آباد پولیس کے 6 اور گلگت بلتستان پولیس کے20 پولیس افسران نے شرکت کی،اختتامی تقریب میں ڈپٹی کمانڈنٹ کیپیٹل پولیس کالج مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں امن و امان کے قیام ، نجی و سرکاری املاک کی حفاظت اور جرائم کے سدباب کے لیے مو¿ثر مزید پڑھیں