وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ۔ جس میں پنجاب انٹیگریٹڈ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم (PITMS) سے متعلق مزید پڑھیں

ایس پی ٹریفک کی زیر صدارت ایس پی آفس شکر پڑیاں اسلام آباد میں اہم اجلاس

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس پی ٹریفک کی زیر صدارت ایس پی آفس شکر پڑیاں اسلام آباد میں اہم اجلاس اسلام آبادمیں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر اٹلی جانے کی کوشش ناکام – 7 مسافر آف لوڈ جبکہ ایجنٹ کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کاروائی جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے 7 مسافر آف لوڈ مسافروں کی نشاندہی پر ایجنٹ کو بھی گرفتار کر لیا گیاآف لوڈ ہونے والے مسافروں میں مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرنے کا فیصلہ”محفوظ پنجاب” کے وژن کی تکمیل کی جانب اہم قدم ،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے خواب “محفوظ پنجاب” کو عملی جامہ مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی،سی پی او نے افسران و جوانوں کو فرائض کی انجام دہی میں بہترین کارکردگی پر تعریفی لیٹرز،تعریفی مزید پڑھیں

تھانہ بنی ،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) تھانہ بنی نے،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ زیر حراست شخص نے اس کی بیٹیوں کو تھپڑ مارے اور جان سے مارنے مزید پڑھیں

تھانہ سٹی محکمہ تعلیم کے دفتر سے 9600 سے زائد کتابیں چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ سٹی نے، محکمہ تعلیم کے دفتر سے 9600 سے زائد کتابیں چوری کرنے والے دو افراد گرفتار، لاکھوں روپے مالیتی 9665 کتابیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے دفتر سے مزید پڑھیں

تھانہ آراے بازار ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث فرد گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ آراے بازار نے،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث فرد گرفتار، زیر حراست فرد سے مسروقہ 03 موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازارپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث فرد کو مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے یومِ تکبیر جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ہدایات کے مطابق ریجن کی تمام پٹرولنگ پوسٹوں کی جانب سے یومِ تکبیر بھرپور جذبہ حب الوطنی کیساتھ منایا گیا۔تمام پٹرولنگ پوسٹوں پر پرچم سلامی مزید پڑھیں

تھانہ بنی گالہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان کوگرفتارکرلیا۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)تھانہ بنی گالہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان کوگرفتارکرلیا۔گرفتار ملز مان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے05مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمدکرلئے گئے، مزید پڑھیں

فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت اقراءیونیورسٹی کے طلباءو طا لبا ت کے وفد کاآپریشنز ڈویژن کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت اقراءیونیورسٹی کے طلباءو طا لبا ت کے وفد کاآپریشنز ڈویژن کا دورہ۔وفد کو آپریشنز ڈویژن کے مرکزی نظام،ان کے طریقہ کار اور افادیت کے بارے میں مکمل آگاہ کیا گیا،وفد کو شہر مزید پڑھیں

28 مئی یوم تکبیر کی مناسبت سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)28 مئی یوم تکبیر کی مناسبت سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں تقریب کا انعقاد۔تقریب میں پولیس افسران و جوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی،تقریب میں یوم تکبیر کی خوشی میں کیک کاٹا گیا،تقریب کا مقصد 28 مئی 1998 مزید پڑھیں

فرض کی راہ میں شہید اے ایس آئی سدھیر احمد عباسی کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)فرض کی راہ میں شہید اے ایس آئی سدھیر احمد عباسی کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ کے بعد شہید کو سلامی دی گئی،شہید کے جسد خاکی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ان مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرسخت ایکشن کا فیصلہ۔ چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرسخت ایکشن کا فیصلہ۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر فوری اور سخت قانونی کارروائی سمیت سنگین خلاف ورزیوں پر مختلف تھانہ جات میں گاڑیوں کو مزید پڑھیں

سلام آباد پولیس اور آنلائن ٹیکسی ایپ ”Yango” کے مابین باہمی تعاون پر معاہدہ طے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس اور آنلائن ٹیکسی ایپ ”Yango” کے مابین باہمی تعاون پر معاہدہ طے پاگیامعاہدے کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں آنلائن ٹیکسی بک کرنیوالے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے سمیت دونوں اداروں کے درمیان باہمی روابط مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا تھانہ چکلالہ کے علاقہ میں جائے وقوعہ کا دورہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا تھانہ چکلالہ کے علاقہ میں جائے وقوعہ کا دورہ، ایس ایس پی انوسٹی گیشن مقتولہ بچی کی والدہ سے ملیں اور انہیں اب تک مزید پڑھیں

تھانہ صادق آباد سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ صادق آباد نے، سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والے شخص مزید پڑھیں

تھانہ پیرودھائی غیر ملکی شہریوں کے جعلی ویزہ فارم تیار کرنے والے 4 افراد گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی نے،غیر ملکی شہریوں کے جعلی ویزہ فارم تیار کرنے والے 4 افراد گرفتار، زیر حراست افراد سے 2 لیپ ٹاپ،2 کلر پرنٹر، جعلی ویزا سرٹیفیکٹس،ویزہ فارم اور ریزیڈنشیل سرٹیفکیٹس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی مزید پڑھیں

تھا نہ سمبل ،گھر یلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کی دو ملزمات گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر ) تھا نہ سمبل نے گھر یلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کی دو ملزمات گرفتار، گرفتار ملزمات کے قبضہ سے طلا ئی زیو رات، نقدی، ملکی و غیر ملکی کر نسی اورپرا ئزبانڈز مزید پڑھیں