تھانہ گوجرخان زہریلی شے کھلا کر قتل کرنے اور قیمتی اشیاء چرانے والی ملزمہ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ گوجرخان نے،زہریلی شے کھلا کر قتل کرنے اور قیمتی اشیاء چرانے والی ملزمہ گرفتار، ملزمہ زہریلی اشیاء کھلا کر لوٹنے کے مقدمات میں پشاور، راولپنڈی اور وزیرآباد میں ریکارڈ یافتہ ہے،ملزمہ نے اگست 2024 میں گوجرخان کے مزید پڑھیں

ورچوئل اثاثہ جات (VAs) اور ورچوئل اثاثہ جاتی سروس فراہم کنندگان (VASPs) کی نگرانی کے لیے پاکستان کا پہلا تاریخی پالیسی فریم ورک تیار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ورچوئل اثاثہ جات (VAs) اور ورچوئل اثاثہ جاتی سروس فراہم کنندگان (VASPs) کی نگرانی کے لیے پاکستان کا پہلا تاریخی پالیسی فریم ورک تیار ،یہ مسودہ بین الاقوامی مالیاتی معیاروں سے ہم آہنگ اور فیٹف کی سفارش نمبر مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پی ایس ایل کرکٹ ٹیمز کی آمد ورفت کے لئے مکمل روٹ پلان تشکیل .چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پی ایس ایل کرکٹ ٹیمز کی آمد ورفت کے لئے مکمل روٹ پلان تشکیل دے دیا، ٹریفک پلان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوران ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے 300 مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد شاکر حسین داوڑ نے رورل زون میں تعینات کوئیک ریسپانس فورس کو بریفنگ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)کوئیک ریسپانس فورس جرائم پیشہ عناصر سے نبردآزما ہونے کے لئے تیار، ڈی آئی جی اسلام آباد شاکر حسین داوڑ نے رورل زون میں تعینات کوئیک ریسپانس فورس کو بریفنگ دی،تمام افسران جرائم کی بیخ کنی کے لئے مزید پڑھیں

ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ سید سجاد حیدر بخاری نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ سید سجاد حیدر بخاری نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ، چارج سنبھالنے کے بعد سٹاف سے ملاقات کی اور مختلف سیکشنز کا دورہ، ریکارڈ اور حوالات چیک کئے،عوام دوست پالیسی کے مزید پڑھیں

کانسٹیبلان کے محکمانہ ریکارڈ کا جائزہ اگلے عہدے پر ترقی کی سفارشات سینئر افسران کو ارسال کر دی گئیں. اے آئی جی لاجسٹک

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پولیس افسران کی اگلے عہدوں پر ترقیوں کا سلسلہ جاری ، اے آئی جی لاجسٹک کی زیر صدارت محکمانہ ترقی کمیٹی نے کانسٹیبلان کے محکمانہ ریکارڈ کا جائزہ لیا،اگلے عہدے پر ترقی کی سفارشات سینئر افسران کو ارسال مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے ٹیکسلا میں انسداد منشیات کے حوالے سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے ٹیکسلا میں انسداد منشیات کے حوالے سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد، ممبر صوبائی اسمبلی محسن ایوب خان، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی، ایس ڈی پی مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 2025، راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات 5000 سے زائد افسران فرائض سرانجام دیں گے.سی پی اوسید خالدہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 2025، راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد افسران فرائض سرانجام دیں گے، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے 367 افسران فرائض سرانجام دیں گے،انتظامات کی مزید پڑھیں

تھانہ وارث خان ، تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والا بڑا منشیات سپلائر گرفتار،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ وارث خان نے، تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والا بڑا منشیات سپلائر گرفتار، ملزم ارشد عرف ٹلہ سے 11 کلو 200 گرام چرس برآمد ہوئی،ملزم قبل ازیں منشیات کے درجنوں مقدمات میں مزید پڑھیں

ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین نادرا کی ملاقات

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر سے ملاقات کی ، یہ ملاقات ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں منعقد ہوئی ، ملاقات میں تزویراتی اشتراکِ کار، ڈیجیٹل نظام میں مزید پڑھیں

بی اے ناصر ( پی ایس پی ) نے انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)بی اے ناصر ( پی ایس پی ) نے انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے عہدے کا چارج سنبھال لیا بی اے ناصر نیشنل ہائی وے پولیس کے چوبیسویں (24 ویں) انسپکٹر جنرل ہیں۔ نئے مزید پڑھیں

ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سفارت خانوں ،سفیروں کی رہائش گاہوں،اقوام متحدہ کے دفاتراور اہم سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سفارت خانوں ،سفیروں کی رہائش گاہوں،اقوام متحدہ کے دفاتراور اہم سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، تمام سرکاری اور سفارت خانوں کے ملازمین مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں الودائی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں الودائی تقریب کا انعقاد اسلام آبادٹریفک پولیس وائرلیس سٹاف سے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر حاجی مشتاق حسین کے اعزاز میں ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقادکیا گیا، سینئر مزید پڑھیں

ایس پی حاکم خان اسلام آباد پولیس میں 38سالہ سروس کے بعد ریٹائرڈ۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس پی حاکم خان اسلام آباد پولیس میں 38سالہ سروس کے بعد ریٹائرڈ ،1987میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر اسلام آباد پولیس میں شمولیت اختیار کی،اسلام آباد پولیس کے مختلف ڈویژنز میں اہم عہدوں پر اپنی خدمات سر انجام مزید پڑھیں

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 11 تا 19 اپریل PSL میچز کا انعقاد میچز کے لیے جامع ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 11 اپریل تا 19 اپریل 2025 تک پاکستان سپر لیگ کرکٹ میچز کے حوالے سے شہریوں اور شائقین کرکٹ کی سہولت کیلئے جامع اور منظم ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ کرکٹ مزید پڑھیں

تھانہ بنی ،ڈکیتی،موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ بنی نے ،ڈکیتی،موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار،3 مسروقہ موٹر سائیکل،چھینے گئے 6 موبائل فون و رقم 4500 روپے اور اسلحہ برآمد،ملزمان سے مسروقہ بیٹری اور تعمیراتی لوہا بھی برآمد مزید پڑھیں

ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ذوالفقار احمد کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ذوالفقار احمد کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ایس پی صدر اور دیگر افسران نے الوداعی تقریب میں شرکت کی، افسران مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق منشیات کی روک تھام و نقصانات سے آگاہی کے حوالے سے واکس کا انعقاد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس کی انسداد منشیات مہم بھرپور انداز میں جاری،سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر منشیات کی روک تھام و نقصانات سے آگاہی کے حوالے سے واکس مزید پڑھیں

تھانہ صادق آباد ،2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ صادق آباد نے،2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،چھینی گئی رقم 15 ہزار روپے، موبائل فون اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے2 رکنی ڈکیت گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں شاہ میر اور حمزہ مزید پڑھیں

تھانہ دھمیال ،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ دھمیال نے،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،مسروقہ 03 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں احسان اور مزید پڑھیں