راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ پٹرولنگ پوسٹ 22 میل سے سب انسپکٹر صغیر محمود اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ پانچ بوتلیں شراب برآمد مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف 2024 میں تاریخی کارکردگی،سال 2024 میں 185 بڑے منشیات فروشوں و سمگلرز کو معزز عدالت سے سزائیں، دو سال میں 332 منشیات فروشوں اور سمگلرز کو سزائیں سنائی گئیں،سزا پانے والے مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ آر اے بازار نے ، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02ملزمان گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 20 ہزار روپے اوراسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ ٹیکسلا نے ،سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دلاور گینگ کا سرغنہ 3 0ساتھیوں سمیت گرفتار،مسروقہ رقم 48 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائنز نے ،3 0رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،02 مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے3 0رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں عمران، یوسف اور عمران مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ مندرہ نے ،قتل و اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل و اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم شاہ یب کو گرفتار کرلیا، اشتہاری شاہ مزید پڑھیں
فصیل آباد (بیورو رپورٹ )دھمکی آمیز خط پھینکا جس میں مبلغ 10 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا اور نامعلوم ملزم نے خود کو کالعدم تنظیم داعش کا مجاہد ظاہرکرنے والے نامعلوم ملزم نے معروف کاروباری شخصیت / مستغیث مزید پڑھیں
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) سی پی اوفیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی اپنے آفس میں اے لسٹ کےامتحان کےحوالے سے میٹنگ فیصل آباد میٹنگ میں ایس پی لائلپور مزید پڑھیں
فیصل آباد (کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل نے جامع مسجد گول علاقہ غلام محمد آباد میں کھلی کچہری کی اور قرآن پاک کی تعلیم مکمل کرنے والے بچوں میں اسناد تقسیم کیں تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ٹریفک ھیڈ کوارٹرز ریس کورس میں سٹریس اینڈ اینگر مینیجمنٹ کورس کا انعقاد۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نہ صرف انفورسمنٹ پر زور دے رہی ھے بلکہ اپنے انفراسٹرکچر کو بہتر سے بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ بہترین سروس مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر تفتیشی افسران کی استعداد کار کو بڑھانے کے لیے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی ورکشاپ،ورکشاپ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رحمن شوکت بھٹی، لاء انسٹریکٹر پولیس کالج سہالہ مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ بنی نے ، ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم دانیال ناصر کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے تھانہ مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ ٹیکسلا نے ،شراب سپلائر گرفتار، 80 بوتل دیسی شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر محمد حماد کو گرفتار کرلیا،ملزم سے 80 بوتل دیسی شراب برآمدہوئی، ملزم سے تفتیش کر مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 22ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ مندرہ نے موبائل مکینک کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، ملزمان سے لوٹی گئی رقم 05 لاکھ 50 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موبائل مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) شہید اے ایس پی سلمان ایاز خان (ستارہ شجاعت) کی 18ویں برسی،ایس پی راول محمد حسیب راجہ کی سربراہی میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے صوابی میں اے ایس پی سلمان ایاز شہید کی لحد مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال سے سب انسپکٹر عاصم ضمیر اور انکی ٹیم نے سنگین جرائم میں ملوث مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی،عمرہ ویزے کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام،معراج خان، عثمان خان، اسد علی، مرتضی علی اور 16 سالہ کم عمر بچے سمیت 5 مسافر آف مزید پڑھیں
اسلام آباد۔محکمہ ایکسائز کا ٹوکن کی عدم ادائیگی کیخلاف نادہندہ گاڑیوں کیخلاف آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔گزشتہ دنوں دوران کارروائی ڈبل کیبن گاڑی ٹیوٹا نمبر بی اے ایس 72کو جب چیک کیاگیا تو وہ ہزاروں کی ٹیکس نادہندہ نکلی مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کلر سیداں نے،رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ رکشہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم محمد شبیر کو گرفتارکر لیا،ملزم سے مزید پڑھیں