چیمپئینز ٹرافی 2025،راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پولیس کے 5000 سے زائد جبکہ ٹریفک کے 350 سے زائد افسران و اہلکار فرائض سرانجام دے رہے ہیں،سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) چیمپئینز ٹرافی 2025،راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشنز کے سیکورٹی انتظامات،سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں،راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد جبکہ ٹریفک مزید پڑھیں

تھا نہ پیرودھائی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا رکن گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھا نہ پیرودھائی نے ،،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا رکن گرفتار،چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 7 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت مزید پڑھیں

تھا نہ پیرودھائی پٹرول پمپ پر چوری کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ کا کیشئر ہی چور نکلا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھا نہ پیرودھائی نے ،پٹرول پمپ پر چوری کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ کا کیشئر ہی چور نکلا، مسروقہ رقم 4 لاکھ روپے برآمد،ملزم نے مالک کی غیر موجودگی میں کیش روم سے چوری کی تھی۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی مزید پڑھیں

تھا نہ مندرہ موبائل مکینک کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والا ایک اور اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھا نہ مندرہ نے ،موبائل مکینک کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والا ایک اور اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری شہباز نے ساتھیوں کے ہمراہ اکتوبر 2024 میں ڈکیتی کی واردات کی تھی،اشتہاری کے 2 ساتھی قبل ازیں گرفتار ہو مزید پڑھیں

تھا نہ صدر واہ موٹر سائیکل چوری، نقب زنی اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث سیفی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھا نہ صدر واہ نے ،موٹر سائیکل چوری، نقب زنی اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث سیفی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار،ملزمان سے 02 مسروقہ قیمتی جرمن شیفرڈ ڈاگ، 1 موٹر سائیکل، ایل ای ڈی، رقم 18 ہزار مزید پڑھیں

لاہور لمز یونیورسٹی اور اٹلس ہنڈا کے اشتراک سے روڈ سیفٹی کے حوالے سے ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد

لاہور(کرائم رپورٹر) لمز یونیورسٹی اور اٹلس ہنڈا کے اشتراک سے روڈ سیفٹی کے حوالے سے ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کو موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے کے دوران حفاظتی تدابیر اپنانے کی عملی تربیت دی مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خان پولیس افسران وجو انو ں کے ہمر اہ فیلڈ میں موجو د

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خان پولیس افسران وجو انو ں کے ہمر اہ فیلڈ میں موجو د، شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران مزید پڑھیں

تھانہ گوجرخان قتل و اقدام قتل کے 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپوٹر) تھانہ گوجرخان نے،قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان میں احسن اور حارث شامل ہیں،ملزمان نے گلی پختہ کرنے کے تنازع پر فائرنگ کر کے ارشد محمود کو قتل جبکہ 5 افراد مزید پڑھیں

یو ٹاؤن سیکٹر میں جدید نو تعمیر شدہ ٹریفک پوسٹ کا قیام عمل ، سی ٹی او بینش فاطمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا جدت کی طرف ایک اور اہم قدم۔ نیوٹاؤن سیکٹر میں جدید ٹریفک پوسٹ کی تعمیر ۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی خصوصی دلچسپی پر عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے نیوٹاؤن سیکٹر میں جدید مزید پڑھیں

5000 سے زائد افسران سیکیورٹی فرائض سر انجام دے گے آڈٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کے میچ میں, سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرا میچ، آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل، راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد افسران سیکورٹی فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ٹریفک پولیس کے 350 سے زائد افسران فرائض سر انجام دے مزید پڑھیں

تھانہ صدر واہ دوہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)صدر واہ کے علاقہ میں دوہرے قتل کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ایس پی پوٹھوہار کو واقعہ کی تحقیقات اور ملوث ملزم/ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، صدر واہ پولیس نے دوہرے مزید پڑھیں

تھانہ بہا رہ کہو لڑ کی کو اسلحہ آتشیں سے فائر نگ کرکے قتل کرنے والا سفاک قاتل گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)لڑ کی کو اسلحہ آتشیں سے فائر نگ کرکے قتل کرنے والا سفاک قاتل گرفتار ، تھانہ بہا رہ کہو اور ہو می سائیڈ یو نٹ پولیس ٹیمو ں نے موثر کا رروائی کرتے ہوئے لڑ کی مزید پڑھیں

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خان نے بہتر ین کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والےافسران میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کئے

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خان نے بہتر ین کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے سٹی زون کے ڈولفن اور ابا بیل سکو اڈ کے100 افسران میں تعریفی اسناد اور مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا نجی ہوٹل کا دورہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا نجی ہوٹل کا دورہ،سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران سے ملاقات کی اورٹیموں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،افسران کو سکیورٹی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں،ٹیموں کی مزید پڑھیں

سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے اپنے دفتر سے باہر احاطہ میں عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہر ی

فیصل آباد (کرائم رپورٹر)سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے اپنے دفتر سے باہر احاطہ میں عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہر ی کی ،تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر مزید پڑھیں

انسپکٹر ارم خانم کا ایک اور اعزاز، انسپکٹر ارم خانم نے آٹھویں نیشنل ماس ریسلنگ چمپئن شپ 2025کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم کا ایک اور اعزاز، انسپکٹر ارم خانم نے آٹھویں نیشنل ماس ریسلنگ چمپئن شپ 2025کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا، چمپئن شپ کے مقابلے ڈسٹرکٹ سیالکوٹ میں منعقد کیے گئے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس راولپنڈی شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی بلا رکاوٹ روانی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے، چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ٹریفک ایڈوائزری براۓ چیمپئینز ٹرافی کرکٹ میچ،چیمپیئنز ٹرافی کے سلسلہ میں پہلا کرکٹ میچ آج 24 فروری 2025 کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جاۓ گا ، دوران میچ و موومنٹ ٹریفک کو متبادل راستوں پر رواں دواں مزید پڑھیں

چمپئینز ٹرافی کرکٹ میچز کی سیکورٹی کے لئے راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں،سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) چمپئینز ٹرافی 2025،راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش،سی پی او سید خالد ہمدانی نے سیکورٹی اور ٹریفک انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز اور دیگر افسران مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس کے سینئر افسران کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس کے سینئر افسران کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ،ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران سے ملاقات کی اور بہترین فرائض منصبی کی سرانجام دہی پر ان کی حوصلہ افزائی کی،حالات جیسے بھی ہوں مزید پڑھیں