یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ سیالکوٹ سے گرفتار،ڈائریکٹر گجرانوالہ زون عبدالقادر قمر

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ سیالکوٹ سے گرفتارایف آئی اے گجرانوالہ سرکل کی بڑی کاروائی وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر کشتی حادثات میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین سمگل کرنے والے گروہ کے 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر بڑی کاروائی پاکستانی لڑکیوں کی چین سمگلنگ کا معاملہ منظم گروہ بے نقاب پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین سمگل کرنے والے گروہ کے 3 ملزمان مزید پڑھیں

تھانہ کوہسار 15 کروڑ روپے ہتھیانے والے ملزمان دو ماہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)تھانہ کوہسار کے علاقہ میں 35 کروڑ روپے کے موبائل خریدنے کا معاملہ 15 کروڑ روپے ہتھیانے والے ملزمان دو ماہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکےکوہسار پولیس کو مقدمہ درج کرواتے ہوئے نفیس الرحمان نے بتایا مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد کر کے اسلحہ کی نوک پر 20 لاکھ روپے نقدی 10 تولے سونا موبائل سمیت دیگر سامان چھیننے پر ملزم کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کے تھانہ مارگلہ کے علاقہ میں خواتین پر تشدد کر کے اسلحہ کی نوک پر 20 لاکھ روپے نقدی 10 تولے سونا موبائل سمیت دیگر سامان چھیننے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آباد کی ہو می سائیڈ یونٹ اور ایس ایس آئی او یو کے افسران کے ساتھ میٹنگ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آباد کی ہو می سائیڈ یونٹ اور ایس ایس آئی او یو کے افسران کے ساتھ میٹنگ تمام افسران قتل، خواتین اور بچوں سے زیادتی کے واقعات کے انسداد اور ایسے واقعات مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا نما ز، تر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا نما ز، تر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ،ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو فرائض مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی محکمانہ ترقی کے لئے پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں لسٹ اے ون امتحان کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی محکمانہ ترقی کے لئے پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں لسٹ اے ون امتحان کا انعقاد تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصو صی احکامات مزید پڑھیں

تیز رفتاری اور غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم جاری ۔ آئی جی موٹروے رفعت مختار راجہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) آئی جی موٹروے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر تیز رفتاری اور غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم جاری موٹروے پولیس کی جانب سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد سپیڈ پر گاڑی چلانے مزید پڑھیں

شہید ہیڈ کانسٹیبل ارتفاع علی کی آبائی علاقہ سید کسراں میں نماز جنازہ کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) شہید ہیڈ کانسٹیبل ارتفاع علی کی آبائی علاقہ سید کسراں میں نماز جنازہ کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین،ایس ڈی پی او گوجر خان، ایس ڈی پی او سول لائنز،ایس ایچ اوز، دیگر افسران و اہلکاروں اور مزید پڑھیں

تھانہ ریس کورس،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ ریس کورس نے،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،9 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتےہوئے 2 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں ایلیا پطرس اور زبیر شامل ہیں،ملزمان مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث “چھو ٹو گر وہ “کے چار ارکان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث “چھو ٹو گر وہ “کے چار ارکان گرفتارگرفتار ملزمان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے 10 مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد، ملزمان کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آبادٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی جانب سے ڈرائیونگ سکول میں ایک روزہ روڈ سیفٹی آگاہی ورکشاپس کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آبادٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی جانب سے ڈرائیونگ سکول میں ایک روزہ روڈ سیفٹی آگاہی ورکشاپس کا انعقادروڈ سیفٹی ورکشاپس میں شہریوں کو روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی تفصیلات کے مزید پڑھیں

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس افسران، چیمبر آف کامرس، صحافتی برادری اور سول کمیونٹی کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام،آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس افسران، چیمبر آف کامرس، صحافتی برادری اور سول کمیونٹی کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پولیس افسران اور شرکاءکے ہمراہ روزہ افطار کیا،آئی جی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس میں فرائض سرانجام دینے والی خواتین ہمارا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس میں فرائض سرانجام دینے والی خواتین ہمارا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں،آئی جی اسلام آباد نے شہداءاور غازیوں کی بہادر ماوں، بہنوں اور بیٹیوں کو سلام بھی پیش کیا۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر مزید پڑھیں

موٹروے پر 153 کلومیٹر رفتاری پر گرفتاری/ایف آئی آر درج

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)موٹروے پر 153 کلومیٹر رفتاری پر گرفتاری/ایف آئی آر درج ڈرائیور نے پٹرولنگ افسران کا سٹاپ سائن کو بھی نظراندازکیا دفعہ 279/186 پی پی سی کے تحت تھانہ لکھیان سرگودھا میں مقدمہ درج ایم-2، ایم-3، ایم-4، ایم-5 سمیت مزید پڑھیں

ئیرپورٹ کے علاقہ میں گزشتہ روز زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل ارتفاع علی شہید ہو گئے۔

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں گزشتہ روز زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل ارتفاع علی شہید ہو گئے۔ تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں گزشتہ روز زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل ارتفاع علی شہید ہو گئے، شہید ہیڈ کانسٹیبل گزشتہ مزید پڑھیں

ایس پی راول محمد حسیب راجہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس پی راول محمد حسیب راجہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں راول سرکل کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت،ایس پی راول نے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لیڈی سٹاف کو خراجِ تحسین پیش ۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لیڈی سٹاف کو خراجِ تحسین ، چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی ہدایت پر خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے سٹی مزید پڑھیں

ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جان محمد اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز اور دیگر اعلی افسران کی شرکت، مزید پڑھیں