پی ٹی آئی راولپنڈی کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کا بیٹا افغانستان فرار ہوتے ہوئے طور خم بارڈر سے ایف آئی اے پشاور نے گرفتار کر لیا گیا۔ راولپنڈی پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری کی گر مزید پڑھیں
شیخوپورہ میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان شیخوپورہ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد کی حالت خراب ہوئی جو زندہ نہ بچ سکے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی اسپیشل ٹیم خطرناک قاتل کو اٹلی سے پاکستان لے آئی۔پولیس کے مطابق ملزم 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کے قتل میں ملوث اور اشتہاری ملزم ہے۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ملزم ارشد نے 2013 میں مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے اسلام آباد زون نے انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے ابتک یونان مزید پڑھیں
قصور کے نواحی گاؤں میں باپ نے غیرت کے نام پر دو بیٹیوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ قصور کے نواحی گاؤں حویلی نتھووالی میں پیش آیا جہاں ملزم سعید نے غیرت کے نام پراپنی 2 بیٹیوں نادیہ اور علشبہ مزید پڑھیں
فیصل آباد میں دشمنی کی بنا مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کےنتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ گوجرانوالہ میں تین افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد مزید پڑھیں
مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، واقعے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق مزید پڑھیں
پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سکھ شہری منموہن سنگھ کو قتل کردیا۔پشاور پولیس ترجمان کے مطابق گلدرہ کے علاقے میں رکشے میں گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے منموہن سنگھ کو قتل کیا۔ واقعے کے فوری بعد مزید پڑھیں
وفاقی پولیس نےگھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کیلئےتھانہ کراچی کمپنی کی حددو میں307 گھروں کے 169 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کرلیا۔مہم میں اسلام آباد پولیس کی مختلف ٹیمیں گلی ومحلوں میں جاکر کرایہ داروں مزید پڑھیں
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا روٹ پورا نہ کرنے والی اور بغیر روٹ پرمٹ چلنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کو مزید موثر اور سخت کرنے کا فیصلہ، تمام زونل انچارج اپنے زونز میں پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں مزید پڑھیں
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم بین الاقوامی پرواز سے آذربائیجان فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے مختلف ملزمان کے خلاف ریپ کے 8 مقدمات درج کیے ہیں جنہوں نے متاثرین کو جبر، بلیک میلنگ کا استعمال کر کے اور اچھی تنخواہ کی نوکری کا لالچ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ریپ متاثرین مزید پڑھیں
کراچی سپر ہائی وے پر الآصف اسکوائر کے قریب پولیس مقابلے میں دو اہلکار شہید ہو گئے۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق پولیس اہلکار جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر الاآصف اسکوائر کے قریب پہنچے تھے کہ اسی دوران موٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کے دوران 200 سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد میں 148 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں موجود ہیں، سی ڈی اے مزید پڑھیں
لاہور کے مختلف علاقوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ٹبی سٹی کے علاقے پانی والا تالاب میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 22 سالہ فواد ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کا مزید پڑھیں
کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں، وزارت داخلہ ہائوسنگ سوسائٹی کےسیکر ٹری آفتاب شاہ کی سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کی عدالت نے عبوری ضمانت خارج کر دی ایف آئی اے نے گر فتار کر مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) نے ایک کارروائی کے دوران ٹرک سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرکے بلوچستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔بلوچستان میں اے این ایف کی انسداد منشیات کے لئے 6 مختلف کارروائیوں میں بھاری مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 60 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 2 ماہ کے دوران آپریشن میں 12ڈاکو ہلاک اور 8 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ آپریشن مزید پڑھیں
لاہور میں چار ڈاکو نجی بینک سے ایک کروڑ 60 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ، مزاحمت پر ایک سکیورٹی گارڈ کو زخمی کر دیا۔لاہورکے سرحدی علاقے برکی روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی،چار ڈاکو مزید پڑھیں
اسلام آباد کے راول ڈیم میں زہریلا کیمکل اور زہر ملاکر مچھلیاں پکڑنے کی کوشش میں ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں جبکہ ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت کے راول ڈیم کے قریب سے دو مزید پڑھیں