احتساب عدالت نمبر2 میں جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری، فریال تالپور، خواجہ عبدالغنی مجید وغیرہ کے خلاف الگ الگ ریفرنسز کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز آصف علی ذرداری اور فریال مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس حسن کی عدالت نے28 فروری کو عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس اور ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف رہنماء علی نواز اعوان کی ضمانت کنفرم کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کروڑوں روپے مالیت کے ای سگریٹ اور موبائل سمگلنگ کے سیکنڈل میں ملوث کسٹم اہلکار نوکری سے فارغ ، گریڈ16کے افسران کو چارج شیٹ کر کے رپورٹ ایف بی آر کو مزید پڑھیں
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو کراچی لے جانے کی اجازت دے دی۔پولیس نے حسان نیازی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں ان کو کراچی میں مزید پڑھیں
پنجاب کے شہر پاکپتن میں انتہائی دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں جائیداد کا تنازعہ ایک ہی خاندان کے سات افراد کی جان لے گیا ۔پاکپتن کے گاؤں بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے ساتھیوں مزید پڑھیں
کوئٹہ کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کو جوڈیشل میجسٹریٹ جمیل احمد کے روبرو پیش مزید پڑھیں
اہلسنت والجماعت کراچی کے مقامی رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سلیم کھتری کو نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں گھر کے قریب حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس حسن کی عدالت نےکار سرکار میں مداخلت،جلاؤ گھیراؤ اور احتجاج پرتھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کی عدالت نے جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عاطف خان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔گذشتہ روز سماعت کے مزید پڑھیں
پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں دو موبائل فون کی دکانوں میں لوٹ مار پر ایک سابق رینجرز اہلکار سمیت 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈیفنس فیز 7 مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے جدہ جانے کے لیے پہنچے مسافر کے سامان سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی۔حکام کا مزید پڑھیں
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی ) پنجاب کا مختلف اضلاع میں آپریشنز جاری ہے ، اس دوران کالعدم تحریک طالبان کے 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع مزید پڑھیں
مردان کے ایک بازار میں ایک خاتون نے خریداری کے دوران اپنی بہو کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق تخت بائی تھانے کے حکام نے بتایا کہ گولی چلانے والی 40 سالہ خاتون کی شناخت زیتون کے نام مزید پڑھیں
پاکستان رینجرز سندھ اورپو لیس نے ماڑی پور روڈ پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹر یٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ پاکستان رینجرز سندھ ترجمان مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی خصوصی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی سانحے کے مرکزی ملزم محمد سعید الیاس کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم کے دو بیٹے لیبیا میں مقیم ہیں مزید پڑھیں
شیخوپورہ کےعلاقے فاروق آباد میں ایک شخص نے کمپنی مالک اور بیوی بچوں سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا۔ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کے مطابق جاں بحق افراد میں ملزم کی بیوی اور 2 بچے شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 11 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق گوادر میں دران کے قریب دو مشکوک گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے گاڑیوں کی مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سمیت تین شہروں سے 12 دہشت گردگرفتار کرلیے گئے ۔کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) پنجاب کے مطابق دہشت گردوں مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی خصوصی ہدایات پر سی پی او آ پر یشزکا تھا نہ شالیماراور ایگل سکو اڈ کا دورہ،عملہ سے ملاقات کی اور ریکارڈ کو چیک کیا،ملازمین کے رہا ئش گا ہو ں، مزید پڑھیں