ڈی آئی جی محمد جو اد طا رق نے بطور ڈی آئی جی اسلام آ باد اور ایس ایس پی شعیب خان نے بطور ایس ایس پی آپریشنز اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی محمد جو اد طا رق نے بطور ڈی آئی جی اسلام آ باد اور ایس ایس پی شعیب خان نے بطور ایس ایس پی آپریشنز اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ،تفصیلات کے مطابق ڈی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس اورکینیڈین پولیس کے مابین پولیس لائنزہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیںدوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس اورکینیڈین پولیس کے مابین پولیس لائنزہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیںدوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد ،کرکٹ میچ کا مقصد دونوں ممالک کے پولیس ڈیپارٹمنٹس کے مابین دوستانہ روابط کو مضبوط بناتے ہوئے جرائم کے سدباب اور امن مزید پڑھیں

سی پی او سید خالدہمدانی کی ایس ڈی پی او کینٹ آفس میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالدہمدانی کی ایس ڈی پی او کینٹ آفس میں کھلی کچہری،ایس ایس پی آپریشنزکاشف ذوالفقار، اے ایس پی ٹیکسلا، ڈی ایس پی کینٹ اور متعلقہ ایس ایچ اوز بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں مزید پڑھیں

تھانہ آر اے بازار نے چند روز قبل گاڑی کی ڈگی سے ملنے والی لعش کا معاملہ حل کردیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ آر اے بازار نے چند روز قبل گاڑی کی ڈگی سے ملنے والی لعش کا معاملہ حل کردیا ، مقتول عبدلوہاب کے قریبی دوست علی حسنین ، غلام حبیب ، فرید ، تینوں دوست نکلے ۔ ملزمان مزید پڑھیں

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن پشاور میں زیر تربیت مڈ کیرئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن پشاور میں زیر تربیت مڈ کیرئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ ،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، آنلائن وویمن مزید پڑھیں

تھانہ شہزاد ٹا ون ، نجی ہا سٹلزسے چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گر وہ کے اہم رکن گرفتا ر

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ شہزاد ٹا ون پولیس ٹیم نے نجی ہا سٹلزسے چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گر وہ کے اہم رکن کو گرفتا ر کرلیا،گرفتار ملزم کے قبضہ سے لا کھو ں روپے مالیت کے 10 مزید پڑھیں

غیر قانونی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،پولیس ٹیموں نے سڑکوں کے ساتھ لگی غیرقانونی ریڑھیاںاورسامان کو ہٹا یا،سید علی ناصررضوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وفاقی دارلحکومت کے مختلف مقامات پرغیر قانونی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،پولیس ٹیموں نے سڑکوں کے ساتھ لگی غیرقانونی ریڑھیاںاورسامان کو مزید پڑھیں

شہر ی کی مسخ شدہ نعش بو ری میں ڈال کر ویر انے میں پھینک کر فرار ہو نے والا ملزم گرفتار ، ایس پی رورل کا ظم نقوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)شہر ی کی مسخ شدہ نعش بو ری میں ڈال کر ویر انے میں پھینک کر فرار ہو نے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار، واردات میں استعمال ہو نے والا مو ٹر سائیکل بھی برآمد، ملزم نے مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی کمیونٹی پالیسنگ میٹنگ اور روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن پٹرولنگ پوسٹ گھیلاں کلاں کمیونٹی پالیسنگ میٹنگ اور روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں معززین علاقہ کو مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں ایس پی صدر، پوٹھوہار ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور محرران کی شرکت،میٹنگ میں افسران نے مزید پڑھیں

تھانہ وارث خان ، کار لفٹر گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ وارث خان نے ،کار لفٹر گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ مہران کار برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار لفٹر نعمان کو گرفتار کرلیا،ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ مہران مزید پڑھیں

تھانہ روات،مرغوں کی لڑائی پرجواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ روات نے،مرغوں کی لڑائی پرجواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 40 ہزار روپے، 06 موبائل فونز برآمد، موقعہ سے 03 مرغے بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے مزید پڑھیں

تھانہ آراے بازار ، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 03ملزمان گرفتار،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ آراے بازار نے،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 03ملزمان گرفتار،چھینا گیا رکشہ،مسروقہ رقم 6500 روپے اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف موثر کارروائیاں جاری،

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف موثر کارروائیاں جاری،تھا نہ کھنہ، تھا نہ نون، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن اور تھا نہ بہا رہ کہو پولیس ٹیمو ں نے پتنگ فروشی میں ملوث 06 ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کا ڈولفن ہیڈکوارٹرز کا دورہ،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کا ڈولفن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی صدر اور دیگر سینئر افسران بھی سی پی او کے ہمراہ تھے، سی پی او سید خالد ہمدانی نے مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر صدارت ایس پی راول آفس میں میٹنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر صدارت ایس پی راول آفس میں میٹنگ،میٹنگ میں ایس پی راول، راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے مزید پڑھیں

پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے آگاہی مہم جاری،پولیس افسران کے تعلیمی اداروں میں آگاہی لیکچرز،سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے آگاہی مہم جاری،پولیس افسران کے تعلیمی اداروں میں آگاہی لیکچرز، طالب علموں کو پتنگ بازی کے نقصانات سے مزید پڑھیں

زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت تجاوزات اور غلط پارکنگ کے خلاف کارروائیاں، چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت تجاوزات اور غلط پارکنگ کے خاتمے کے لیے بھرپور کارروائیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ مزید پڑھیں

یکم فروری 2025 سے ہیلمٹ کا استعمال لازمی I پیچھے بیٹھے شخص کے لیے بھی ہیلمٹ ضروری۔ سٹی ٹریفک پولیس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے موٹر سائیکل سواروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق ایک جامع آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کا مقصد نہ صرف شہریوں کو ٹریفک قوانین مزید پڑھیں