پاکستان کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی چرس کی بھاری مقدار برآمد کرلی

پاکستان کوسٹ گارڈزکی بڑی کارروائی، 680کلوگرام چرس برآمد کرلی ، ترجمان کوسٹ گارڈز  کے مطابق اورماڑہ کے علاقے اشپیاق سے بھاری مقدار میں منشیات سمندر کے راستے اسمگل کی کوشش کی جا رہی تھی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے مزید پڑھیں

اسلام آباد کسٹم حکام نے 12 کروڑ سے زائد مالیت کے سمگل سگریٹ ، موبائل غیر ملکی شراب سمیت دیگر سامان تلف کردیا

اسلام آباد کسٹم حکام نے 12 کروڑ سے زائد مالیت کے سمگل سگریٹ ، موبائل غیر ملکی شراب سمیت دیگر سامان تلف کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ کسٹم حکام، کلکٹریٹ اسلام آباد ،کسٹم انٹیلی جنس نے دو سالوں مزید پڑھیں

کنٹینرسے ایک کروڑ سے زائد نشہ آورگولیاں برآمد

کراچی میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے کنٹینرسے ایک کروڑ سے زائد نشہ آورگولیاں برآمد کرلیں ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے خُفیہ اطلاع کی بنیاد پر ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل شہید

ڈکیت گروہ کی گرفتاری کیلئے چھاپے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل شہید ہو گیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق کرپا پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جس مزید پڑھیں

کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر سمیت پانچ ملزمان کی در خواست ضمانت پر سماعت ملتوی

سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کی عدالت نے کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر سمیت پانچ ملزمان در خواست ضمانت پر سماعت جج کے رخصت پر ہو نے کے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر عرفان میمن و دیگر کیخلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست، عدالت نے جواب کیلئے نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابرستار کی عدالت نےوفاقی دارالحکومت کے ڈپٹی کمشنر عرفان میمن اوردیگر کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست میں جواب کیلئے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے کوئلہ کے کنٹینر سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد

کسٹم حکام نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے کوئلہ کے کنٹینر سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔کسٹم حکام کے مطابق اسلحہ کا ذخیرہ کنٹینر کے خفیہ خانوں میں مزید پڑھیں

ڈکیتی اورمنشیات فروشی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اورمنشیات فروشی کی وارداتوں میں ملوث ملزم  کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق مارچ 2023 کو ملزم نے مزید پڑھیں

راولپنڈی سپرئیر کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ، 6 طالب زخمی ایک حملہ کرنے والا پکڑ گیا

راولپنڈی کے سپرئیر کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ، سو سے زائد افراد نے کالج پر حملہ کیا جس دوران کالج پر شدید پتھرائو کیا گیا ، پتھرائو کے وجہ سے 6 طالب علم زخمی ہو گئے، حملہ موٹر سائیکلوں مزید پڑھیں

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن’’ اکرا ‘‘کے نمائیندہ وفد کا صدر صغیر چوہدری کی سربراہی میں سیف سٹی منصوبے کا دورہ

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن’’ اکرا ‘‘کے نمائیندہ وفد نے صدر صغیر چوہدری کی سربراہی میں سیف سٹی منصوبے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی شعیب جانباز نے سیف سٹی منصوبے سے متعلق صحافیوں مزید پڑھیں

مو ٹر سائیکل چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث گر وہ کے تین ارکان کو گرفتار

اسلام آبادکیپیٹل پولیس کا مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاوَن جاری۔رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ (آرڈی یو)پولیس ٹیم نے مو ٹر سائیکل چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث گر وہ کے مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس اسلام آباد کا سمگلر وں کے خلاف آپریشن چالیس کروڑ روپے کا نان کسٹم پیڈ ڈرائی فروٹ اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا

)کسٹمزانٹیلیجنس اسلام آباد کا سمگلر وں کے خلاف آپریشن چالیس کروڑ روپے کا نان کسٹم پیڈ ڈرائی فروٹ اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا، چھاپے میں دو افٖغانی سمگلرز بھی گرفتار کر لئے گئے وزیر اعظم کی ہدایت مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس کا کھاد اور چینی کی افغنستان سمگلنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی کی چینی اور کھاد برآمد

کسٹم انٹیلی جنس کا کھاد اور چینی کی افغنستان سمگلنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی کی چینی اور کھاد برآمد کر کے مقدمات درج کر لئےکسٹمز انٹیلی جنس نے ضروری اشیاء کی بھاری مقدار میں بلوچستان سے مزید پڑھیں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اسلام آباد میں صحافیوں کی طرف سے درج کروائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اسلام آباد میں صحافیوں کی طرف سے درج کروائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ صحافیوں کی طرف سے اسلام آباد میں سال 2022 میں 18 اور 2023 میں 03 مقدمات درج کروائے گئے مزید پڑھیں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کرپا اور کورال سرکل ہو می سائیڈ یو نٹ پولیس ٹیم کی بڑی کاروائی، قتل میں ملوث ملزم کوگرفتارکرلیا

اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کرپا اور کورال سرکل ہو می سائیڈ یو نٹ پولیس ٹیم کی بڑی کاروائی، قتل میں ملوث ملزم کوگرفتارکرلیا، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے تیز دھار آلے سے مقتول کو قتل کر نے کا مزید پڑھیں