بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 3 کارندے گرفتار

کراچی کے سپرہائی وے پرملیرکینٹ موڑ کےقریب سے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 3 کارندے گرفتار کرلیے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمنان، جمال الدین ناصر اور محمد فرحان کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 11 گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوارن بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر تے ہوئے11ملزمان گرفتارکرلیے ۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں منشیات کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،   اے این ایف کی جانب مزید پڑھیں

ڈاکوؤں سے مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید

 تاجر کے مغوی بیٹےکی بازیابی کے لیے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں سے مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کی جانب سے جیکب آباد میں سندھ اور  بلوچستان کے سرحدی علاقے میں تاجر کے مغوی بیٹےکی بازیابی کے لیے آپریشن کیا مزید پڑھیں

کراچی پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، ڈکیتی اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث 5 رکنی گینگ گرفتار

 کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 5 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔کراچی میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کی جہاں سعید آباد مزید پڑھیں

ماڈل کلکٹریٹ آف کسٹم کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپےکسٹم نے 15 کروڑ روپے مالیت کی 3 گاڑیاں قبضے میں لے لیں

ماڈل کلکٹریٹ آف کسٹم کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپےکسٹم نے 15 کروڑ روپے مالیت کی 3 گاڑیاں قبضے میں لے لیں کلکٹر کسٹم حسن ثاقب کی ہدایت پر اے سی کسٹم جلال حیدر زیدی کی سر براہی مزید پڑھیں

اسلام آباد کچہری میں پیشی پر آیا ملزم فائرنگ سے قتل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے لیے لائےگئے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ واقعہ ضلعی کچہری میں پیش آیا جہاں ایک ملزم کو عدالت میں پیشی کے بعد بخشی خانے لے جایا جارہا تھا کہ ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے خلاف پروپیگنڈا مردہ شخص کے بارے درخواست سالوں سے عدالتوں میں سماعت ہوتی رہی ،جب فیصلہ خلاف آیا تو اپنے دوست ملک اسلم کو مردہ قرار دے دیا

سال 2021 میں فوت ہونے والے شخص کی اٹارنی بنا کر عدالتوں اور پولیس کے سامنے پیش ہونے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ملک عارف مرحوم ملک اسلم کی وفات کو چھپا کر اسکا مختار خاص بن مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی اور سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیٹے سے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی جیگوار برآمد، بااثر شخصیات گاڑی چھڑوانے میدان میں آگئیں

اسلام آباد(عر فان بخاری سے ) کسٹمزانٹیلی جینس نے ، مفتی عبدالقوی اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیٹے سے کروڑوں مالیت کی غیر ملکی جیگوار گاڑی قبضہ میں لی۔ کسٹم انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سیکٹر ڈی مزید پڑھیں

کسٹمز کی بڑی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ برآمد

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کللیکٹرکسٹمز مہرین نسیم کی ہدائیت پر اے سی کسٹمز ثوبیہ اعظم اور انکی ٹیم کی بڑی کاروائی جس میں دوران تلاشی ایک مسافر جو کہ فلائٹ نمبر PK-431 سے ابوظہبی سے لاہور آ رہا تھا مزید پڑھیں

و فاقی دارلحکومت کے تھانہ لوہی بھیر پولیس کے خلاف مقدمہ۔ ایس ایچ او نے اپنے ایس پی، ڈی آئی جی کو بھی ماموں بنا ڈالا

و فاقی دارلحکومت کے تھانہ لوہی بھیر پولیس کے خلاف مقدمہ۔ ایس ایچ او نے اپنے ایس پی، ڈی آئی جی کو بھی ماموں بنا ڈالا۔ ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی،چیف کمشنر اور ڈی جی ایڈمن اسلام آباد کو ذاتی مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس کے مرکز ملزم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے بہیمانہ قتل کے کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر مزید پڑھیں

منشیات کےمقدمے میں ملوث ملزم کوسزا سنادی گئی

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج بھمبرحافظ سردار محمد اکرم خان نےگذشتہ روز منشیات کےمقدمے میں ملوث ملزم کوسزا سنادی,اپنے حکمنامہ میں لکھاکہ ہر گاہ مقدمہ زیر علت نمبر 256/21 درج تھانہ پولیس سٹی بھمبر میں ملزم احسان اسلم عرف بلوچ ولد مزید پڑھیں

پشاور ، سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے 6دہشتگرد گرفتار

کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے تختہ بیگ چیک پوسٹ خودکش دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد گرفتار کرلئے ۔ترجمان سی مزید پڑھیں

اے این ایف کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ممبرمانیٹرنگ اینڈکوآرڈینشین بورڈ آف ریونیوآزادکشمیرچوہدری مختارحسین کی زیرصدارت بھمبر ڈی سی آفس میں اہم اجلاس ہوا جس میں ممبرمانیٹرنگ نے احکامات دئیے کہ ضلع بھمبر میں مالکانہ حقوق کے علاوہ خالی زمینوں پرقابض افراد سے فوری زمین واگذار کروائی جائے،زیر مزید پڑھیں

ہمیش خان کو بھگانے میں ملوث خاتون اے ایس آئی ترقی کرتے ہوئے انسپکٹر بن گئی، پشاور ایئرپورٹ سے معطل ہوئی۔ سزا کے بجائے اسلام آباد تبادلہ کر دیا گیا

ہمیش خان کو بھگانے میں ملوث خاتون اے ایس آئی ترقی کرتے ہوئے انسپکٹر بن گئی۔ انویسٹی گیشن آفیسر کے طور پر بھرتی ہونے والی خاتون اتنی بااثر کہ آج تک ایک انکوائری نہیں کی۔ ایک مقدمہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔2008ء مزید پڑھیں

مشکوک ہاؤسنگ پراجیکٹ میں حساس ادارے کا نام استعمال ہونے لگا، اسسٹنٹ کمشنر کارروائی سے گریزاں،عاصم قاضی نامعلوم سرمایہ کاروں کا فرنٹ مین

مشکوک ہاؤسنگ پراجیکٹ میں حساس ادارے کا نام استعمال ہونے لگا۔ باقاعدہ بکنگ دفتر قائم ہونے کا انکشاف۔ حیران کن طور پر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اس نیٹ ورک سے بے خبر یا پھر باخبر ہونے کے بعد بھی کارروائی سے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع کردی۔علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد کے گولڑہ تھانے میں اشتعال انگیز گفتگو مزید پڑھیں