تھانہ نیلور کے علاقوں میں سرچ و کومنگ آپریشن،قتل کے مطلوب ملزم سمیت دیگر گرفتار

اسلام آباد(سی این پی)تھانہ نیلور کے علاقے چراہ گاﺅں ، جنگل ایریا اور نواحی علاقوں میں سرچ و کومنگ آپریشن۔آپریشن کے دوران قتل کا مطوب ملزم سمیت سرچ آپریشن کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار۔پولیس نے جنگل میں مزید پڑھیں

جی سکس میں چوری کی واردات اور بزرگ مالک کی موت،مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)سابقہ گھریلو ملازم کی ساتھی ملزمان کے ہمراہ جی سکس گھر میں واردات کامعاملہ۔واقعہ کے متعلق تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی مزید پڑھیں

کارچوری کے 13 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ کارلفٹر رضوان احمد گرفتار

کارچوری کے 13 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ کارلفٹر رضوان احمد گرفتار۔ملزم کو غوری ٹاون سے پولیس ریڈ کے دوران گرفتار کیا گیا۔ملزم کے قبضے سے ایک گاڑی بھی برآمد، مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی مزید پڑھیں

سرچ آپریشن اور ویری فیکیشن کے نام پرہونے والے ایکشن کے درران دو شہریوں کو غائب کردیا گیا

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد میں دو شہریوں کو مختلف علاقوں سے سرچ آپریشن اور ویری فیکیشن کے نام پرہونے والے ایکشن کے درران غائب کردیاگیا ،پولیس نے انکے اغوا کے مقدمات درج کرلیے ۔سرچ آپریشن کے نام پر مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں بڑی واردات،شہری کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقہ میں صبح سویرے نامعلوم کار سواروں نے شہری کو اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے سے محروم کردیا۔نامعلوم ڈکیت فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگے۔تفصیلات کے مطابق ۔اختر نامی شخص اتحاد ائیر لائن کے مزید پڑھیں

وفاقی پولیس ان ایکشن،گن پوائنٹ پر گاڑی چھیننے والے ملزم سمیت مختلف کارروائیوں میں ملوث 9ملزمان گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن جاری۔تھانہ کوہسار پولیس نے گن پوائنٹ پر گاڑی چھیننے والے ملزم سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 09ملزمان گرفتار۔ ملزمان سے چھینے گئی گاڑی سمیت متعدد اسلحہ و مزید پڑھیں

ناقص تفتیش اور ملزمان کی عدم گرفتاری پر ایس ایچ او بنی گالہ کو معطل،ایس ایچ او آئی نائن اور سبزی منڈی کو وارننگ

مقدمے کی ناقص تفتیش اور ملزمان کی عدم گرفتاری پر ایس ایچ او بنی گالہ کو معطل جبکہ ایس ایچ او آئی نائن اور سبزی منڈی کو وارننگ۔فرائض میں غفلت و لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔شہریوں کے مزید پڑھیں

تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات کا ڈراپ سین،ولیس نے قاتل کو انتہائی قلیل وقت میں ٹریس کر کے گرفتار کرلیا

تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات کا ڈراپ سین،پولیس نے قاتل کو انتہائی قلیل وقت میں ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔ ملزم واردات کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔واقعہ میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی مزید پڑھیں

اوگرا میں کرپشن کا ریفرنس،گواہان پر جرح جاری

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کےجج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت توقیر صادق وغیرہ کے خلاف اوگرامیں 52بلین کی مبینہ کرپشن ریفرنس میں گواہان پر جرح جاری رہی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف اور نیب مزید پڑھیں

توقیر صادق وغیرہ کے خلاف اوگراکومبینہ طور پر 52 بلین کا نقصان پہنچانے کے ریفرنس میں دو گواہ وفات پاگئے

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت توقیر صادق وغیرہ کے خلاف اوگراکومبینہ طور پر 52 بلین کا نقصان پہنچانے کے ریفرنس میں دو گواہ وفات پاگئے ایک کو فہرست سے نکال دیاگیا۔گذشتہ مزید پڑھیں

سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ وغیرہ کے خلاف بے نامی کمپنیوں کو قرضوں کی ادائیگی سے متعلق ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ وغیرہ کے خلاف بے نامی کمپنیوں کو قرضوں کی ادائیگی سے متعلق ریفرنس میں ملزمان کے وکیل کی عدم مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس پنک ریذیڈنسی ریفرنس گواہان کی غیر حاضری پر دوبارہ سمن جاری

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت خواجہ عبدالغنی مجید وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس پنک ریذیڈنسی ریفرنس گواہان کی غیر حاضری پر دوبارہ سمن جاری کردیے گئے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل(ر)جاوید اشرف قاضی وغیرہ کے خلاف ریلوے اراضی الاٹمنٹ ریفرنس میں وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل(ر)جاوید اشرف قاضی وغیرہ کے خلاف ریلوے اراضی الاٹمنٹ ریفرنس میں وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کیخلاف متبادل توانائی بورڈ کے کنسٹلنٹ کی غیر قانونی تعیناتی کا ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز وغیرہ کے خلاف متبادل توانائی بورڈ کے کنسلٹنٹ کی غیر قانونی تعیناتی کا ریفرنس واپس نیب کو بھجوادیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مزید پڑھیں

فلاحی پلاٹ یونس قدوائی کو الاٹ کرنے کے ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت محمد حسین سید وغیرہ کے خلاف فلاحی پلاٹ یونس قدوائی کو الاٹ کرنے کے ریفرنس میں وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی مزید پڑھیں

منشیات مقدمات میں لیڈی مجرمہ سمیت 2 مجرمان کو مجموعی طور پر 8 سال سے زائد قید و جرمانہ

راولپنڈی (سی این پی) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمات میں لیڈی مجرمہ سمیت02 مجرمان کو مجموعی طور پر 08سال06ماہ قید اور38ہزار 333روپے جرمانے کی سزا ئیں سنا دیں۔تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج مزید پڑھیں

مورگاہ پولیس کی کارروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث وصی گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی(سی این پی )مورگاہ پولیس کی موثر کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث وصی گینگ کا سرغنہ 02ساتھیوں سمیت گرفتار، مسروقہ کلٹس کار، 02 موٹر سائیکل، موبائل فون، کالنگ کارڈز مالیتی 10 ہزار روپے،رقم 18000 روپے اور وارداتوں میں استعمال مزید پڑھیں

خواجہ انور مجید کیخلاف جعلی اکائونٹس ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر مہلت کی استدعا پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت خواجہ انور مجید وغیرہ کے خلاف گنےبکی سبسڈی میں 346 ملین کی مبینہ خردبرد کے جعلی اکاؤنٹس ریفرنس میں نیب کی جانب سے بریت درخواستوں مزید پڑھیں

سابق صدر بندھ بنک بلال شیخ کیخلاف بے نامی کمپنیوں کو قرض دینے کا ریفرنس،شریک ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیرسماعت سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ وغیرہ کے خلاف بے نامی کمپنیوں کو قرض دینے سے متعلق ریفرنس میں نیب نے شریک ملزم کی بریت درخواست مزید پڑھیں

ریشماں، سنتیانہ اور گلف پاور پراجیکٹس ریفرنس،شریک ملزم کی بریت درخواستوں پر دلائل طلب

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف وغیرہ کے خلاف رینٹل پاور کے ریشماں، سنتیانہ اور گلف پاور پراجیکٹس ریفرنس میں شریک ملزم کی بریت درخواستوں مزید پڑھیں